-
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کا دورہ ترکی
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۲:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ تہران اور انقرہ کے تعلقات میں توسیع کی غرض سے ترکی کے حکام کے ساتھ بات چیت کے لئے انقرہ جائیں گے
-
جرمنی نے ترکی میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰جرمنی نے ترکی میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کے نائب صدر کی ترک وزیر اعظم سے ٹیلی فونی گفتگو
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے عالمی کوششوں کو مربوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ترکی: انقرہ میں کار بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سینتیس ہو گئی ہے
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۱انقرہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد سینتیس ہو گئی ہے۔
-
ترکی: انقرہ میں بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چونتیس ہو گئی
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۰ترکی کے وزیر صحت محمد موذن اوغلو نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد چونتیس ہو گئی ہے۔
-
شام کو تقسیم نہیں ہونا چاہئے: احمد داؤد اوغلو
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۴:۱۴ترکی کے وزیر اعظم احمد داؤد اوغلو نے شام کی ارضی سالمیت کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
افغانستان: کابل میں تین افراد قتل
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے مشترکہ مقابلے کی ضرورت پر تاکید
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کو باہمی تعاون اور ہم آہنگی کے ذریعے مشترکہ دشمن کے طور پر دہشت گردی کے مقابلے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کی بنیادوں کو تقویت پہنچانی چاہیے۔
-
ترکی کے وزیراعظم تہران کے اہم دورے پر
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۵ترکی کے وزیراعظم احمد داؤد اوغلو ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سرکاری دورے پر جمعہ کی رات تہران پہنچے۔
-
ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو تہران پہنچ گئے
Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۰ترکی کے وزیر اعظم احمد داود اوغلو ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کو ساتھ لے کر تہران پہنچے ہیں۔