-
سعودی عرب اور ترکی کی شام میں زمینی فوج بھیجنے کے اپنے موقف سے پسپائی
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۹سعودی عرب اور ترکی نے شام میں زمینی فوج بھیجنے کے اپنے موقف سے واضح طور پر پسپائی اختیار کرلی ہے۔
-
ترکی: حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کو شام میں فوجی مداخلت کے بارے میں خبردار کر دیا
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۵ترکی کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کو شام میں فوجی مداخلت کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
شام میں ترکی کی فوجی کارروائی پر تنقید
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۹ترکی کی وزارت خارجہ نے شام میں مسلح گروہوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کے حملوں کے خلاف جاری نفسیاتی اقدام کے تحت، ایسی حالت میں ماسکو پر شام میں اسکولوں اور ہسپتالوں پر حملہ کرنے کا الزام لگایا ہے کہ روس میں شام کے سفیر ریاض حداد نے ان مقامات پر حملے کا اصل ذمہ دار، امریکہ کی زیر قیادت اتحاد اور ترکی کو قرار دیا ہے۔
-
تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
شام: کردوں نے تل رفعت نامی اسٹریٹیجک شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷شام کے کردوں نے شمالی شہر حلب کے قریب تل رفعت نامی اسٹریٹیجک شہر پر مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
ترکی اور سعودی عرب دہشت گردوں کے اہم ترین حامی ہیں: بشار اسد
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲شام کے صدر بشار اسد نے ترکی اور سعودی عرب کو دہشت گردوں کا اہم ترین حامی قرار دیا ہے۔
-
شام پر حملے روکنے کے لئے ترکی سے امریکہ کی درخواست
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۴امریکی نائب صدر نے ترکی کے وزیر اعظم سے، شام کے شمالی علاقوں پر توپخانے کے حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
ترکی اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۰ترکی اور سعودی عرب کی فضائیہ نے پیر کے روز سے اپنی پانچ روزہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ۔
-
شام کے علاقے پر ترکی کی گولہ باری جاری ہے
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۲شام کے بعض علاقوں پر ترکی کی گولہ باری کا سلسلہ پیر کو تیسرے دن بھی جاری رہا۔
-
شام کے خلاف فوجی کارروائی سے صورت حال مزید پیچیدہ ہو گی: ایران کا سخت انتباہ
Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران نے خبردار کیا ہے کہ شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اور اس ملک کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کر کے کسی بھی قسم کی کارروائی سے شام کا بحران مزید پیچیدہ ہو گا جس سے دہشت گردوں کے لئے راستے مزید ہموار ہوں گے۔