SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • شام میں فوجی مداخلت بے فائدہ ہے: مصر

    شام میں فوجی مداخلت بے فائدہ ہے: مصر

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۲

    مصر کے وزیر خارجہ نے شام میں سعودی عرب کی ممکنہ زمینی فوجی کارروائی کی خبر پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں فوجی کاروائیوں کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوگا-

  • ترکی اور برطانیہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا

    ترکی اور برطانیہ نے شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۱

    ترکی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونی گفتگو میں شام کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔

  • شام میں زمینی کاروائی کے بارے میں روسی وزیر اعظم کا انتباہ

    شام میں زمینی کاروائی کے بارے میں روسی وزیر اعظم کا انتباہ

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۰

    روسی وزیر اعظم نے خبردار کیا ہے کہ شام میں غیر ملکی افواج کی کسی بھی طرح کی زمینی کاروائی، ایک طولانی اور بھرپور جنگ کا باعث بن سکتی ہے-

  • شام کے علاقے پر ترکی کی گولہ باری

    شام کے علاقے پر ترکی کی گولہ باری

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۹

    ترکی کی فوج نے شام کےصوبہ لاذقیہ میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔

  • ترکی میں تعینات امریکی سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی

    ترکی میں تعینات امریکی سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶

    ترکی نے امریکی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے شام کی کردش ڈیموکریٹک یونین پارٹی کے ساتھ واشنگٹن کے تعاون پر احتجاج کیا ہے۔

  • روس اور ترکی کے تعلقات میں جاری کشیدگی

    روس اور ترکی کے تعلقات میں جاری کشیدگی

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰

    انقرہ میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ ترکی یہ ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے کہ روسی جنگی طیاروں نے اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • سعودی عرب کی قیادت میں ایک لاکھ پچاس ہزار فوجیوں کے شام بھیجے جانے کی تردید

    سعودی عرب کی قیادت میں ایک لاکھ پچاس ہزار فوجیوں کے شام بھیجے جانے کی تردید

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۶

    ترکی کے ذرائع نے سعودی عرب کی قیادت میں ایک لاکھ پچاس ہزار فوجیوں کے شام بھیجے جانے کی تردید کی ہے۔

  • ترکی کی سرزمین سے شام پر حملہ

    ترکی کی سرزمین سے شام پر حملہ

    Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۹

    شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی کی سرزمین سے شام پر گولہ باری کی گئی ہے۔

  • ترکی: استنبول میں بدامنی اور گاڑیوں کو نذرآتش کرنے کا سلسلہ جاری

    ترکی: استنبول میں بدامنی اور گاڑیوں کو نذرآتش کرنے کا سلسلہ جاری

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۷

    ترکی کے شہر استنبول میں بدامنی اور گاڑیوں کو نذرآتش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ترکی: استنبول میں چھے گاڑیاں نذر آتش

    ترکی: استنبول میں چھے گاڑیاں نذر آتش

    Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۰

    ترکی کے شہر استنبول میں نامعلوم افراد نے چھے موٹر گاڑیوں کو آگ لگا دی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    مغربی کنارے کے گھروں، گاڑیوں اور عمارتوں میں آتش زدگی کے 89 فیصد ذمہ دار غاصب اسرائیلی

    ۳ hours ago
  • خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ

  • ہندوستان: ججوں کی تقرری میں بے جا سرکاری مداخلت کا الزام

  • پاکستان: صوبۂ سندھ کے علاقے دادو میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک

  • کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS