-
ایران استقامت کا حامی
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی ملکوں بالخصوص استقامت کا حامی ہے۔
-
داعش ، ترکی کو تیل فروخت کرتا ہے ، دستاویزات موجود ہیں: ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۴ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے پاس ایسے دستاویزات موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ داعش ترکی کو تیل فروخت کرتا ہے-
-
ترکی کے فوجی عراق پہنچ گئے
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۶ترکی نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کو اس کے ایک سو تیس فوجی عراق پہنچ گئے ہیں-
-
دہشت گردی سے مقابلے سے متعلق قطر کا دعوی
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۳دہشت گردی کے شکار ممالک کی جانب سے اس بات کا انکشاف کئے جانے کے باوجود کہ قطر، ترکی اور سعودی عرب سمیت بعض ممالک دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہے ہیں ، امیر قطر نے کہا ہے کہ ظالم حکومتیں دہشت گرد گروہوں کے وجود میں آنے کا اصل سبب ہیں۔
-
روسی وزارت دفاع کی جانب سے شام اور عراق سے ترکی تیل منتقلی کے راستوں کی نشاندہی
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۱روسی وزارت دفاع نے شام اور عراق سے ترکی تیل منتقلی کے تین اصل راستوں کا انکشاف کیا ہے۔
-
طیارہ مار گرانے پر ترکی کو پشیمان ہونا پڑے گا : روسی صدر ولادیمیر پوتن
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۳روسی صدر ولادیمیرپوتن نے ترکی کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کا لڑاکا طیارہ مار گرانے پر ترکی کو پشیمان ہونا پڑے گا
-
دہشت گردی کے خلاف عالمی اتحاد اور دوغلی پالیسیاں
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۵۰شام کے صدر نے کہا ہے کہ جب تک یورپ آل سعود کی حمایت کرتا رہے گا تب تک دہشت گردی کے خلاف وسیع عالمی اتحاد کی تشکیل بعید نظر آتی ہے۔
-
ترکی داعش سے تیل کی خریداری میں ملوث ہے، روسی حکام
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۱ترکی داعش سے چوری کا تیل خریدتا ہے، روس سلامتی کونسل میں ثبوت و شواہد پیش کرے گا۔
-
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان کے دورے پر جائیں گی
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸ہندوستانی میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ سشما سوراج آئندہ ہفتے افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کی غرض سے پاکستان کا دورہ کرسکتی ہیں۔
-
شام کے صدر کا دہشت گردی کی حمایت روکنے کا مطالبہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹شام کے صدر نے عرب اور مغربی ممالک کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت روکنے کا مطالبہ کیا ہے-