-
ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان کے دورے پر جائیں گی
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۸ہندوستانی میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ سشما سوراج آئندہ ہفتے افغانستان سے متعلق اجلاس میں شرکت کی غرض سے پاکستان کا دورہ کرسکتی ہیں۔
-
شام کے صدر کا دہشت گردی کی حمایت روکنے کا مطالبہ
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۰:۲۹شام کے صدر نے عرب اور مغربی ممالک کی جانب سے دہشت گردی کی حمایت روکنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
صدر ولادیمیر پوتن نے رجب طیب اردوغان سے ملنے سے انکار کر دیا
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۴روس نے ترک صدر کی جانب سے صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کی درخواست باضابطہ طور پر مسترد کردی ہے۔
-
ترکی کی فضائی حدود استعمال کرنے کی فرانس کو اجازت
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۳:۰۰ترکی کی حکومت نے فرانس کو اجازت دی ہے کہ وہ داعش دہشت گردوں کے خلاف فوجی حملے کے لئے اس ملک کی فضائی حدود سے استفادہ کرسکتا ہے-
-
دہشتگردوں کے لئے انقرہ کی فوجی حمایت میں اضافہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۵۳شام کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام میں سرگرم عمل دہشتگردوں کےلئے ترکی کی طرف سے فوجی مدد میں اضافہ ہوا ہے۔
-
روس نے ترکی پر پابندیاں لگادیں
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۸روسی طیارے کے گرائے جانے کے بعد روس نے ترکی پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
ترکی نے جان بوجھ کر روسی طیارے کو گرایا تھا: روسی فوج کے سربراہ
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۴:۲۴روسی فوج کے سربراہ نے کہا ہے ترکی نے جان بوجھ کر روسی طیارے کو مار گرایا تھا۔
-
دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائی جاری
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۴شام کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں جن کے دوران دہشت گردوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے - اس درمیان شامی حکومت نے ترکی پر الزام لگایا ہےکہ وہ شا م اور عراق کےٹکڑے ٹکڑے کرنے کے منصوبے پر کام کررہا ہے
-
ترکی، شام و عراق کی نابودی اور تقسیم کے درپے ہے: شام کے وزیر اطلاعات
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۰شام کے وزیر اطلاعات عمران الزعبی نے کہا ہے کہ ترکی، شام اور عراق کی نابودی اور تقسیم کے درپے ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی علاقے میں دہشت گردی سے مقابلے میں ترکی کے مزید تعاون پر تاکید
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے علاقے میں دہشت گردی سے مقابلے میں ترکی کے مزید تعاون پر تاکید کی ہے۔