SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ترکی

  • اردوغان کی پوتین اور زلنسکی کو ترکی میں مذاکرات کی پیشکش

    اردوغان کی پوتین اور زلنسکی کو ترکی میں مذاکرات کی پیشکش

    Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳

    ترکی کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں انہیں اؤر یوکرینی صدر کو اپنے ملک میں مذاکرات کی دعوت دی ہے۔

  • منظر و پس منظر - صیہونی صدر کا دوره ترکی

    منظر و پس منظر - صیہونی صدر کا دوره ترکی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۲

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 03/ 2022

  • طالبان نے تمام شرطیں پوری کیں ، اب تسلیم کیا جائے: امیرخان متقی

    طالبان نے تمام شرطیں پوری کیں ، اب تسلیم کیا جائے: امیرخان متقی

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۰

    طالبان کے وزیرخارجہ نے دعوی کیا ہے کہ اس گروہ نے تمام شرطیں پوری کردی ہیں اور اب دنیا کو اس کی حکومت تسلیم کرلینا چاہئے

  • روس اور یوکرین کے مذاکرات میں عدم پیشرفت

    روس اور یوکرین کے مذاکرات میں عدم پیشرفت

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸

    روس کے وزیر خارجہ نے انتالیا میں اپنے ہم منصب سے ملاقات کے بعد خبردار کیا ہے کہ کیف کو ہتھیار بھیجنا خطرناک ہے۔

  • جنگ کے بیچ، روس-یوکرین کے وزرائے خارجہ کی ترکی میں ملاقات

    جنگ کے بیچ، روس-یوکرین کے وزرائے خارجہ کی ترکی میں ملاقات

    Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اپنے یوکرینی ہم منصب دیمیترو کولبا سے گفتگو کے لئے ایسی حالت میں ترکی کے آنتالیا شہر پہونچے ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین جنگ جاری ہے۔ لاوروف جمعرات کو علی الصباح انتالیا پہونچے۔

  • عراقی رضاکار فورس نے ترکی کو فوجی آپشن کی کھلی دھمکی دے دی

    عراقی رضاکار فورس نے ترکی کو فوجی آپشن کی کھلی دھمکی دے دی

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹

    عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی نجباء بریگیڈ نے ترکی کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انقرہ کی جارحیت جاری رہنے کی صورت میں فوجی آپشن کا سہارا لیا جائے گا۔

  • ترکی، صیہونی ٹولے اسرائیل کا جھنڈا نذر آتش کر دیا گیا۔ ویڈیو

    ترکی، صیہونی ٹولے اسرائیل کا جھنڈا نذر آتش کر دیا گیا۔ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱

    ترکی کے سیکڑوں باشندوں نے استنبول شہر میں اکٹھا ہو کر صیہونی حکومت کے سرغنہ کے دورہ ترکی کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے خود ساختہ صیہونی حکومت اسرائیل کے خلاف زبردست نعرے لگائے اور اسکے جھنڈے کو نذر آتش کر دیا۔

  • یوکرین میں جنگ رکوانے میں مدد کے لئے ایران تیار

    یوکرین میں جنگ رکوانے میں مدد کے لئے ایران تیار

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے ترک ہم منصب مولود چاووش اوغلو سے ٹیلیفونی گفتگو میں یوکرین میں جنگ رکوانے کے لئے سیاسی پہل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل کو آگے بڑھانے میں ایران ہر طرح کا تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔

  • داعش کی یوکرین میں دستک، 1000 دہشتگرد پہونچے: رپورٹ

    داعش کی یوکرین میں دستک، 1000 دہشتگرد پہونچے: رپورٹ

    Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱

    روس کے ذرائع نے کہا ہے کہ شمالی شام سے دہشتگردوں کو یوکرین منتقل کرنے کیلئے ترکی اور یوکرین کے ایک وفد کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔

  • ترکی میں ایران کے پہلوانوں کی شاندار کامیابی

    ترکی میں ایران کے پہلوانوں کی شاندار کامیابی

    Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹

    ایران کی فری اسٹائل کشتی کی ٹیم نے ترکی میں جاری بین الاقوامی مقابلوں میں سونے کے تین اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ایران اور امریکہ کے درمیان آئندہ مذاکرات پر اتفاق

    ۵ hours ago
  • صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورۂ پاکستان کے مقاصد

  • ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ اور کرنسی شدید متاثر

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

  • امریکی صدر کی جسمانی و ذہنی صحت خراب: ٹرمپ کی بھتیجی کا انکشاف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS