-
دہشت گردوں کے بہانے، ترکی کا شام پر پھر حملہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲ترکی کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر دہشت گردوں سے مقابلے کے بہانے شمالی شام پر حملہ کر دیا۔
-
ترک باشندوں کا ہندوستان کی با پردہ طالبات کے حق میں مظاہرہ۔ ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹گزشتہ روز ترکی کے شہر استنبول میں ہندوستانی قونصل خانے کے سامنے ترک باشندوں نے مظاہرہ کر کے ہندوستان کی بعض ریاستوں کے اسکولوں اور کالجوں میں مسلم طالبات کے پردے پر پابندی عائد کئے جانے کے خلاف مظاہرہ کیا اور اسلام و مسلمان مخالف ہندوستانی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف زبردست نعرے لگائے۔
-
ایران اور ترکی میں ہندوستان کی با پردہ طالبات کی حمایت میں مظاہرہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲ایران اور ترکی میں ہندوستان کی با پردہ طالبات کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔
-
یوکرین-روس بحران کے حل کے لئے ترکی کی ثالثی کی پیشکش
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۴ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس-یوکرین کے مابین مذاکرات کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔
-
ترکی کی اسرائیل دوستی، حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کی تیاری
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱ترکی کے ایک اخبار نے دعوی کیا ہے کہ انقرہ حماس کی فوجی قیادت کو ملک سے نکالنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
مغربی ممالک روس کے مقابلے میں یوکرین کو مضبوط بنانے کی کوشش میں: روسی وزیر خارجہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲روس نے مغربی ممالک کی طرف سے یوکرین کو عسکری نظر سے مضبوط بنانے کی کوششوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ترکی، کار اور بائک میوزیئم
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲ترکی کے شہر ازمیر میں قدیمی کاروں اور موٹرسائکلوں کا ایک میوزیئم واقع ہے۔ کی نامی یہ میوزیئم ترکی میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا میوزیئم سمجھا جاتا ہے جس میں قدیم زمانے کی نہایت قیمتی 130 کاریں اور 40 موٹرسائکلیں موجود ہیں۔
-
ترکی کے چہرے سے ہٹی نقاب، بلی تھیلے سے آ گئی باہر
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷اسرائیل کے ایک عہدیدار نے ترکی کا خفیہ دورہ کیا ہے جس میں اہم گفتگو ہوئی ہے۔
-
معلق پل - دستاویزی پروگرام
Feb ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰نشرہونے کی تاریخ 04/ 02/ 2022
-
ترکی کو منھ توڑ جواب دیا جائے گا، قیس الخز علی
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴عراق میں عصاب اہل الحق کے سربراہ نے اپنے ملک پر ترکی کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ عراق کی تحریک استقامت کی جانب سے ترکی کو وقت پر منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔