-
ترکی کو شامی حکومت کا سخت انتباہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۱شام کے نائب وزیرخارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام کے عوام اپنے وطن کا دفاع کریں گے اس لئے ترکی کو چاہئے کہ وہ خود کو مہلکہ میں نہ ڈالے
-
ترکی کے خلاف شامی کردوں کا مظاہرہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰شام کے کرد باشندوں نے ترکی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ہیں
-
شام پر ترکی کی یلغار + تازہ ویڈیوز
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲ترکی نے شامی کردوں کے خلاف وسیع آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔
-
امریکی سفیر نے معافی مانگ لی
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۱ترکی نے حکومت مخالف ایک ٹویٹ کو لائیک کرنے پر امریکی سفیر کو طلب کرلیا جس پر انہیں معافی بھی مانگنا پڑی۔
-
شہر راس العین میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے مظاہرہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۹ہزاروں شامیوں نے ترکی سے ملحقہ شامی سرحد کے قریب واقع شہر راس العین میں امریکی فوجی چھاؤنی کے سامنے مظاہرہ کیا ہے۔
-
شام میں وسیع جنگ کی تیاری میں ہے ترکی + ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳ترکی نے شام میں کردوں کے خلاف وسیع جنگ شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
بن سلمان کی جانب سے خاشقجی کے قتل کا اعتراف
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳ماورائے قانون قتل کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی ولیعھد بن سلمان نے جمال خاشقجی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے
-
ایران نے سعودی آئل فیلڈ آرامکو پر حملہ نہیں کیا: ترکی کا واضح موقف
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴اردوغان نے امریکا کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات نے کبھی کوئی چیز حل نہیں کی۔
-
سعودی ولیعہد کا اعتراف، خاشقجی کا قتل میرے حکم پر ہوا تھا
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹سعودی ولیعہد بن سلمان نے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ گذشتہ برس استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کا قتل ان کے کہنے پر ہوا تھا -
-
امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی: ترکی
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔