امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی: ترکی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i355299-امریکہ_دہشت_گردی_اور_دہشت_گردوں_کا_حامی_ترکی
ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸ Asia/Tehran
  • امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی: ترکی

ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔

آناتولی کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کی خطے میں موجودگی کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا حامی ہے۔

اردوغان نے کہا کہ امریکہ کو خطے میں کسی نے دعوت نہیں دی اور اس کی موجودگی خطے میں کشیدگی اور بحران کا اصلی سبب ہے۔