-
سعودی ولیعہد جمال خاشقجی کوزندہ نہیں دیکھنا چاہتے تھے
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴سعودی ولی عہد نے جمال خاشقجی کے خلاف ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی تھی۔
-
خاشقجی کے قتل پرامریکی خاموشی سمجھ سے بالاتر: ترکی
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲ترکی کے صدرنے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر امریکہ کی خاموشی کو ناقابل فہم قرار دے دیا۔
-
پاکستان سمیت کئی ممالک کے سفیروں نے ایران کے صدر کو اپنی تعیناتی کے کاغذات پیش کئے
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۲فوٹو گیلری
-
ایرانی پہلوانوں کی عالمی مقابلوں میں عمدہ کارکردگی
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۴ایرانی پہلوانوں نے ترکی میں وہبی امرہ کپ کے گریکو رومن کشتی مقابلوں میں ایک طلائی اور دو کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔
-
شام سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر دمشق کی تاکید
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے اپنے ملک سے امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور ترک فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی ٹیم کو سعودی قونصل خانہ جانے کی اجازت نہ ملی
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کی تفتیش کرنے والی اقوام متحدہ کی ٹیم نے استنبول میں سعودی قونصل خانے کا باہر سے دورہ کیا۔
-
عراقی مظاہرین پر ترک فوج کی فائرنگ کی مذمت
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳عراق کی وزارت خارجہ نے ترکی کی فوجی موجودگی کے خلاف اس ملک کے عوام کی جانب سے کردستان کے علاقے دھوک میں مظاہرین پر ترک فوج کی فائرنگ کی مذمت کی۔
-
ایران اور ترکی، کثیرالجہتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۶ایران اور ترکی نے ترکی نے اقتصادی تعلقات کی توسیع پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک،کثیرالجہتی تعلقات بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں۔
-
سعودی صحافی کے قتل کی عالمی تحقیقات کرانے کا فیصلہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲سعودی عرب کے صحافی کے قتل سے متعلق چونکا دینے والی رپورٹ کے سامنے آنے اورسعودی عرب کے تعاون نہ کرنے کی وجہ سے ترکی نےاب اس کیس کو عالمی سطح پراٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جاپان نے ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰چین، جنوبی کوریا، ہندوستان اور ترکی کے بعد اب جاپان نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا ہے