-
شکاگو امریکہ میں ھالووین تقریب میں فائرنگ، 14 افراد زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۸شیکاگو ایلی نائس پولیس ذرائع کے مطابق ھالووین کے جشن میں فائرنگ سے 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں ایک جیولری اسٹور میں لٹیروں کا دھاو، مال لوٹ کر لے گئے۔ (ویڈیو)
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲امریکی میں ایک جیولری اسٹور میں چوروں نے آنافانا ہتھوڑوں اورہتھیاروں سے مسلح ہوکر دھاوا بول دیا اور پانچ لاکھ ڈالر مالیت کے زیورات لوٹ کرفرار ہوگئے۔امریکی لٹیروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔
-
برطانیہ کے اسلامی مرکز پر ایران دشمن عناصر کا حملہ، اسلام دشمن افکار کی علامت
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱اسلامی انسانی حقوق کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گذشتہ اتوار کو لندن میں اربعین امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں اور برطانیہ کےاسلامک سینٹر کی عمارت پر حملہ دینی اقدار کی کھلی توہین اور اسلاموفوبیا کی واضح علامت ہے
-
امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، 14 ہلاک، متعدد زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲امریکہ کے شہر شیکاگو میں مقامی وقت کے مطابق رات کو ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کینیڈا میں چاقوزنی کے واقعات، 25 ہلاک و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۱کینیڈا میں چاقووں کے وار سے 25 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
آل سعود کا ایک یتیم لڑکی کے ساتھ رویہ، ایک المناک ویڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے ان دنوں تہلکہ مچا رکھا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آل سعود کے سکیورٹی اہلکار لڑکیوں کے ایک یتیم خانے پر دھاوا بولنے کے بعد اپنے حقوق کے دفاع میں بھوک ہڑتال کرنے والی لڑکی کو بہیمانہ انداز میں ہتھکڑی اور بیڑی پہنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ہتھیار اٹھانے والے استغفار کریں: مقتدی صدر
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰ہتھیار اٹھانے والوں کے لیے خدا سے معافی کی دعا کرتے ہوئے صدر تحریک کے رہنما نے ان سے استغفار کرنے اور دوبارہ اس فعل کو نہ دہرانے پر زور دیا۔
-
لندن میں اسٹریٹ فیسٹول کے دوران چاقو زنی کے واقعات، ایک ہلاک، درجنوں زخمی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷لندن میں ناٹنگ ہل اسٹریٹ فیسٹول کے دوران چاقو زنی کے واقعات میں کم سے کم ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر عالمی برادری توجہ دے: اقوام متحدہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے بنگلہ دیش میں رہائش پذیر لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت و مدد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
واشنگٹن میں فائرنگ، 2 ہلاک و 4 زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔