SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تشیع رہبر شہید

  • رہبرِ شہیدِ انقلاب کو الوداع کہتے وقت ملکی سربراہان کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں

    رہبرِ شہیدِ انقلاب کو الوداع کہتے وقت ملکی سربراہان کی آنکھیں اشکبار ہو گئیں

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۱

    الوداعی لمحات میں ریاست کے اعلیٰ عہدیداروں نے رہبرِ شہیدِ انقلاب کو بھرپور عقیدت و احترام کے ساتھ خراجِ عقیدت پیش کیا، جبکہ رقت آمیز مناظر نے حاضرین کو بھی غم زدہ کر دیا۔

  • خصوصی پروگرام - وقت قیام (پرومو)

    خصوصی پروگرام - وقت قیام (پرومو)

    Jul ۰۳, ۲۰۲۶ ۰۸:۳۰

    رہبر شہید کی عظیم الشان تشییع کے موقع پر سحر ٹی وی اردو پیش کر رہا ہے خصوصی پروگرام "وقتِ قیام"۔

  •  تہران میں عظیم الشان الوداعی تقریب: ایئر ایمبولینس بھی ہائی الرٹ پر

    تہران میں عظیم الشان الوداعی تقریب: ایئر ایمبولینس بھی ہائی الرٹ پر

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۱

    تہران میں عظیم الشان الوداعی اور جنازہ کی تقریب کے موقع پر ایئر ایمبولینس کے ہیلی کاپٹروں نے مصلی امام خمینی اور تشیع کے راستوں کا فضائی جائزہ لیا۔ ہنگامی صورتِ حال میں مریضوں اور زخمیوں کی فوری منتقلی کے لیے لینڈنگ پوائنٹس اور امدادی راستوں کا بھی معائنہ کیا گیا۔ فضائی اور زمینی ایمبولینس ٹیمیں مکمل تیار رہیں تاکہ شرکا کو بروقت طبی امداد فراہم کی جا سکے۔

  • شہید رہبر کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے 50 کے قریب سرکاری وفود کی شرکت

    شہید رہبر کی آخری رسومات میں دنیا بھر سے 50 کے قریب سرکاری وفود کی شرکت

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۷

    شہید رہبر کی وداع، تشییع اور تدفین کی تقریبات میں دنیا بھر سے غیر معمولی بین الاقوامی شرکت متوقع ہے۔

خاص خبریں
  • سپاہ پاسداران کے حملے میں بحرین میں واقع امیزون کمپنی کی عمارت تباہ

    سپاہ پاسداران کے حملے میں بحرین میں واقع امیزون کمپنی کی عمارت تباہ

    ۱۰ minutes ago
  • پاکستان: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ہاتھوں اسکائی 47 ڈیٹا سینٹر ’قراقرم ون‘ کا افتتاح

  • غاصب اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 4 فلسطینی شہید

  • ہندوستان: وزیراعظم مودی کی یقین دہانی کے بعد سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال ختم لیکن جنتر منتر پر احتجاج جاری

  • شنگھائی تنظیم اجلاس: بیرونی افواج سے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سیکورٹی قائم نہیں ہوسکتی، سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS