-
امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں سخت ترین جواب ملے گا: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ایران کے مفادات اور سلامتی کے خلاف ہر جارحیت کا انہیں بلا تاخیر سخت ترین اور المناک ترین جواب ملے گا۔
-
پاکستان: اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو پھر حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے، امیر جماعت اسلامی
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۵امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو حکومت گراؤ تحریک کی طرف جائیں گے۔
-
غزہ میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲غزہ پٹی میں 70 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہدا کی اجتماعی نمازِ جنازہ اور تدفین کردی گئی۔
-
سپاہ پاسداران کی بحریہ کا سخت انتباہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۵سپاہ پاسداران کی بحریہ نے مشکوک نقل و حرکت کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
طیارہ بردار امریکی بیڑے اور ایک جنگی جہاز پر ایران کا جوابی حملہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بچوں کی قاتل امریکی فوج کی جارحیت کے جواب میں اس کے ایک طیارہ بردار بحری بیڑے اور ایک جنگی جہاز پر حملہ کیا ہے۔
-
علمائے دین سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی ایران کی اپیل
Sep ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں سے ظلم و جارحیت کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان: سہارنپور میں مسجد گرانے کی کارروائی ملکی قانون اور آئین کی خلاف ورزی، کانگریس لیڈر عمران مسعود
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر سہارنپور میں ضلع انتظامیہ کے دفتر کے احاطے میں بنی قدیم مسجد کو گرائے جانے کے بعد کانگریس کے رکن پارلیمان عمران مسعود کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹرنے کہا ہے کہ ہم ایسے دشمن کا مقابلہ کررہے ہیں جس کے پاس دنیا کی ٹیکنالوجی اور وسائل ہیں۔
-
گُھٹنے ٹیکنا ہماری لغت میں نہیں ہے: حزب اللہ لبنان
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۸حزب اللہ لبنان کے رکن پارلیمان نے استقامت اور پائیداری جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ گُھٹنے ٹیک دینا حزب اللہ کی لغت میں نہیں ہے۔
-
امریکی اسلحے کے ذخائر میں کمی کا انکشاف کرنے والے شخص کی تلاش میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا
Sep ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے امریکہ کے اسلحے کے ذخائر کم ہونے کا انکشاف کرنے والے شخص کا پتہ لگانے کے لئے جھوٹ پکڑنے والی مشین کا سہارا لیا ہے۔