-
ایران کیساتھ تعلقات کی بنیاد جوہری معاہدے پرقائم رہنا: برطانوی سفیر
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۸برطانیہ کا کہنا ہے کہ ہم ایران کو اقتصادی شعبے میں عالمی جوہری معاہدے کے فوائد سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں
-
تجارت میں امریکہ نے چین کے خلاف نیا محاذ کھول دیا
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے امریکہ اور چین کے تعلقات میں بہت زیادہ اتار چڑھاؤ آیا ہے اور مختلف میدانوں میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔
-
چین امریکہ تعلقات بدستور کشیدہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۰امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کا دورہ کیا ہے، بیجنگ میں انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس کے دوران دونوں طرف سے سرد جملوں کا تبادلہ ہوا۔
-
پاکستان اورامریکہ کے تعلقات کشیدہ : شاہ محمود قریشی
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان اورامریکہ کے تعلقات کشیدہ ہیں۔
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹پاکستان کے وزیر مملکت برائے داخلہ امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مشترکہ روابط کی توسیع کے لئے پرعزم ہیں۔
-
پاکستان کی نئی حکومت اور پاک و ہند تعلقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں۔
-
پوری دنیا کے ساتھ باہمی تعاون کو فروغ دینے پرتاکید
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۴پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور دہشت گردی کے منطقی انجام تک بھرپور جدوجہد جاری رکھیں گے۔
-
ایران اور فرانس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۰ایرانی اور فرانسیسی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوطرفہ تعلقات، علاقائی تبدیلیوں اور جوہری معاہدے پر بات چیت کی
-
ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پرعراق کی تاکید
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۰عراق کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی پر زور دیاہے۔
-
پاک ایران تعلقات مثالی: محمد جوادظریف
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ برادر اور دوست ملک پاکستان کی نئی قیادت کے ساتھ مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پر مذاکرات کے لئے رواں ہفتے اسلام آباد کا دورہ کریں گے.