-
ایران میں اعلی تعلیم کی ستره سوستاون سالہ روایت کی یادگاری تقریب
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
تعلیمی نظام اور خود مختار اداروں کو بی جے پی- آر ایس ایس کے چنگل سے آزاد ہونا ضروری، طلبا کے مستقبل سے ہو رہا ہے کھلواڑ: کانگریس
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو کہا کہ نقل مخالف قانون کو نوٹیفائیڈ کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی میڈیکل کے داخلہ امتحان نیٹ میں دھاندلی میں لیپا پوتی کی کوشش ہے لیکن اسے سمجھ لینا چاہیے کہ وہ کسی بھی سطح پر اس معاملے کی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتی۔
-
سماجی پروگرام نیا دن ۔ سوریاسیس ۔ زندگی میں رہنما کی اہمیت
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2023
-
سماجی پروگرام - نیا دن
Nov ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 06/ 11/ 2023
-
برطانیہ: عوام کی جیب ٹھنڈی، ہڑتال کا بازار گرم
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴برطانیہ کے محکمہ ریلوے کے کارکنوں نے ہڑتال کردی
-
قطر کے وزیراعظم کی قندھار میں طالبان کے سربراہ سے ملاقات
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷قطر کے وزیراعظم محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے قندھار میں طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ سے ملاقات کی ہے۔
-
غیر ملکی طلبا کے داخلے کے لئے ایران کی آمادگی
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۹ایران کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ایران دوست اور پڑوسی ملکوں کے ساتھ اساتذہ اور طلبا کے تبادلے اور غیر ملکی طلبا کے داخلے کے لئے آمادہ ہے۔
-
لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے: طالبان
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اس ملک میں لڑکیوں کی تعلیم کیلئے ابھی تک حالات فراہم نہیں ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: مولانا کی بیٹی، مدرسہ کی طالبہ، بورڈ امتحان میں شاندار مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں مدرسہ کی ایک مسلم طالبہ نے بورڈ کے امتحان میں ریاستی سطح پر دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔
-
طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم کے لئے ہونے والے مظاہروں پر بھی پابندی لگادی
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۶طالبان نے افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف ہونے والوں مظاہروں پر بھی پابندی عائد کردی ہے