-
ایران میں 6 لاکھ 70 ہزار افغان طلبا و طالبات کی تعلیم جاری
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۶ایران کے مرکز برائے بین الاقوامی امور اور بیرون ملک اسکول نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں اس وقت چھے لاکھ ستّر ہزار افغان طلبا کی تعلیم جاری ہے جبکہ آئندہ تعلیمی سال کا بجٹ کا تخمینہ تین سو باون ملین ڈالر سے زائد لگایا گیا ہے۔
-
طالبان نے امتحانات میں لڑکیوں کی شرکت پر پابندی کیوں عائد کی، وجہ سامنےآ گئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵طالبان کی جانب سے لڑکیوں کے داخلہ امتحانات میں شرکت پر پابندی کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔
-
کینیڈا میں بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئیں
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰کینیڈا میں مقامی قبائل کے بچوں کی مزید قبریں دریافت ہوئی ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین: تعلیمی مرکز میں آتشزدگی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸مقبوضہ فلسطین کے علاقے بیتار ایلیت میں ایک تعلیمی مرکز میں آتشزدگی کی خبر ملی ہے۔
-
افغان خواتین کے مسائل پر اقوام متحدہ کے نمائندے کی طالبان حکام سے گفتگو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹اقوام متحدہ کے نمائندے نے طالبان حکومت کے وزیر اعلیٰ تعلیم سے یونیورسٹیوں میں افغان خواتین کی تعلیم پر پابندی کے معاملے پر گفتگو کی ہے۔
-
تہران یونیورسٹی افغان طالبات کو داخلہ دے گی
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴تہران یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں تعلیم سے محروم طالبات کو داخلہ دیا جائے گا۔
-
ایرانی یونیورسٹیاں افغان طالبات کو داخلہ دیں گی
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۴ایران کے نائب وزیر سائنس و ٹیکنالوجی وحید حدادی اصل نے کہا ہے کہ ایرانی یونیورسٹیاں افغان طالبات کو داخلہ دینے کے لیے آمادہ ہیں۔
-
طلبہ اپنی کامیابی کے ساتھ انسانیت کے تئیں اپنے فرائض پر بھی توجہ دیں: ہندوستانی صدر
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۴ہندوستان کی صدر دروپدی مرمو نے طلبہ کو مشورہ دیا کہ وہ خود بااختیار بنیں اور دوسروں کو بھی بااختیار بنائیں۔
-
علامہ اقبال کی نظم پڑھنے پر شدت پسند ہندوؤں کا احتجاج، ہیڈ مسٹریس معطل، ٹیچر کو جیل
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۵ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایک سرکاری اسکول میں شاعر مشرق علامہ اقبال کی مشہور نظم، لب پہ آتی ہے دعا، پڑھنے پر اسکول کی صدر مدرس کو معطل اور ایک ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
افغان طالبات تعلیم سے محرومی پر رو پڑیں (ویڈیو)
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰طالبان حکومت نے ملک کی لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول سے روک دیا ہے اور فیصلے کے مطابق اب افغان طالبات یونیورسٹیوں کا رخ نہیں کر پائیں گی۔ اس فیصلے کے بعد افغان طالبات کو انکی درسگاہوں میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ ویڈیو میں تعلیم سے محرومی پر افغان طالبات کو گریہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔