-
سحر عالمی نیٹ ورک کا چھبیسواں یوم تاسیس
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶سحر عالمی نیٹ ورک کا چھبیسواں یوم تاسیس آج منایا گیا۔
-
عمران خان کی تقاریر اور پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی، پابندی اٹھا لی گئی
Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے یہ پابندی اٹھا لی اور پیمرا کو ہدایات جاری کر دیں۔
-
دہلی میں مجاہدین آزادی ہند کی یاد میں تقریب
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹دہلی میں مجاہدین آزادی ہند کی یاد میں منعقدہ ایک پروگرام میں ملک سے نفرت کا ماحول ختم کرنے کے لئے مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی پالیسی پر چلنے کی اپیل کی گئی ۔
-
عمران خان کے تازہ خطاب پر تنازعہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲پشاور کے ایڈورڈ کالج میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خطاب سے ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
امریکی صدر اپنے بیان میں ایک بار پھر بھٹک گئے
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸امریکی صدر جوبائیڈن، اپنی تقریر کے دوران ایک بار پھر بھٹک گئے اور انھوں نے امریکی کانگریس کی ایک خاتون رکن کو ایسی حالت میں طلب کر لیا جبکہ وہ اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہیں۔
-
دنیا کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں رونما ہوا: عمران خان
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸عمران خان نے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام حق پر تھے اور یزید ظالم اور جابر تھا۔
-
شنگھائی اجلاس سے صدر ایران کا خطاب، منصفانہ عالمی نظام کے قیام پر زور
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸صدرسید ابراہیم رئیسی نے شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی شمولیت کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے منصفانہ عالمی نظام کے قیام کے لیے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران بحیرہ خزر کو امن و دوستی کا سمندر سمجھتا ہے، صدر رئیسی
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے بحیرہ خزر کے ساحلی ملکوں کے چھٹے سربراہی اجلاس میں کہا کہ ایران بحیرہ خزرکو امن و دوستی کا سمندر اور علاقے کے ملکوں کے درمیان رشتوں کو مضبوط کرنے والا مضبوط محرک سمجھتا ہے۔
-
امام خمینی (رہ) کی برسی پر آج رہبر انقلاب کا براہ راست خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای آج بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔
-
خمینی بت شکن کی برسی پر قائد انقلاب کا براہ راست خطاب
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کل بروز ہفتہ (4 جون) کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کی مناسبت سے انکے مزار پر عوام کو خطاب کریں گے۔