-
قرآن اور زندگی - وحدانیت الہی
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۱نشر ہونے کی تاریخ 07/ 02/ 2019
-
ہندوستان میں قرآن و حدیث کا بین الاقوامی فسٹیول
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی آمد کے موقع پر ہندوستان میں المصطفی قرآن و حدیث کے چوبیسویں بین الاقوامی فسٹیول کے آخری مرحلے کا انعقاد ہوا۔
-
مولا علی کے جوار میں سورۂ حمد کی شاندار تلاوت ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ایران کے اسلامی انقلاب کے نتیجے میں جو برکتیں ایرانی قوم کے شامل حال ہوئیں ان میں ایک اہم برکت لاکھوں کی تعداد میں قاریان و حافظان قرآن کریم کی تربیت ہے۔اس وقت بفضل خدا ایران بھر میں لاکھوں حافظ اور قاری حضرات موجود ہیں۔اس کلپ میں ایران کے معروف قاری محمد جواد حسینی نے روضۂ امیر المومنین علیہ السلام میں سورہ مبارکۂ حمد کی شاندار تلاوت کی ہے۔ملاحظہ فرمائیے!
-
تقویٰ اور پرہیزگاری
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۰تقویٰ (اور پرہیزگاری) کا ذکر قرآن کے شروع سے آخر تک کثرت سے ہوا ہے -
-
والدین کو اف تک نہ کہو! ۔ آیۂ قرآنی/ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ایران کے معروف اور ممتاز قاری قرآن کریم، جناب حامد شاکر نژاد کی دلکش، خوبصورت اور مؤثر آواز میں آیۂ ’’وقضیٰ ربک‘‘ کی شاندار تلاوت۔
-
سیاسی و معاشرتی فتنوں سے راہِ نجات قرآن ہے
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۹شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کے بقول سیاسی و معاشرتی فتنوں سے نمٹنے کے لیے قرآن کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے۔
-
ایک خوبصورت تلاوت قرآن
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف قاری قرآن جواد فروغی کی ایک خوبصورت تلاوت قرآن
-
ہلال بن علی ابن ابی طالب (ع) کے حرم میں قرآن مجید کی تلاوت
Jun ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۱۵فوٹو گیلری
-
ترتیل سورہ جمعہ+ آڈیو
Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۹سورہ مبارکہ جمعہ کی تلاوت معروف قاری قرآن سہل یاسین کی آواز میں
-
تلاوت سورۂ شمس/ قاری مصفطیٰ اسماعیل ۔ ویڈیو
May ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۷اسلامی روایات کی روشنی میں ماہ رمضان میں ایک آیت پڑھنے کا ثواب دیگر مہینوں میں ختم قرآن کے برابر ہے۔اس ویڈیو میں مصر سے تعلق رکھنے والے مایۂ ناز قاری مرحوم استاد مصطفیٰ اسماعیل کی آواز میں سورہ مبارکہ شمس کی تلاوت ملاحظہ کریں۔رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای مرحوم مصطفیٰ اسماعیل کے بارے میں فرماتے ہیں:مصطفیٰ اسماعیل انقلاب کے بعد بھی حیات تھے،مگر افسوس کہ اُس وقت ہم ویسا نہیں سوچتے تھے جیسا اب سوچتے ہیں،ورنہ میں ہر قیمت پر انہیں تہران لے کر آتا۔