مولا علی کے جوار میں سورۂ حمد کی شاندار تلاوت ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i341797-مولا_علی_کے_جوار_میں_سورۂ_حمد_کی_شاندار_تلاوت_ویڈیو
ایران کے اسلامی انقلاب کے نتیجے میں جو برکتیں ایرانی قوم کے شامل حال ہوئیں ان میں ایک اہم برکت لاکھوں کی تعداد میں قاریان و حافظان قرآن کریم کی تربیت ہے۔اس وقت بفضل خدا ایران بھر میں لاکھوں حافظ اور قاری حضرات موجود ہیں۔اس کلپ میں ایران کے معروف قاری محمد جواد حسینی نے روضۂ امیر المومنین علیہ السلام میں سورہ مبارکۂ حمد کی شاندار تلاوت کی ہے۔ملاحظہ فرمائیے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳ Asia/Tehran