-
جلد ہی مزید ایک ہزار سینٹری فیوجز نصب کر دئے جائیں گے: صالحی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ایران کے ادارۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورینیم کی بیس فیصد افزودگی کا عمل شروع ہو گیا ہے اور ہر گھنٹے سترہ سے بیس گرام افزودہ یورینیم تیار کیا جا رہا ہے۔
-
سردار سلیمانی کے قتل سے دشمن نقصان ضرور اٹھائے گا: صدر ایران
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی راہ و مکتب وہی ہے جو امام خمینی (رح) اور رہبر انقلاب اسلامی کا رہا ہے اور وہ ہمیشہ جاری رہے گا۔
-
ایران دنیا کو زیادہ آسانی سےسستی انرجی فراہم کر سکتا ہے: صدر روحانی
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کچھ معاملات میں علاقے حتی دنیا کی انرجی کی ضروریات کو سستے داموں پر اور آسانی سے پورا کر سکتا ہے۔
-
توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ضروریات کو پورا کریں گے : ایران
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶ایران کے سفیرنے پاکستان سے قریبی اور گہرے تعلقات سمیت تجارتی اور اقتصادی شعبوں میں باہمی تعلقات کے مزید فروغ پر تاکید کی۔
-
امریکی پابندیوں پر روس کا ردعمل
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲روس کے وزیر توانائی نے اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے دیگر ملکوں کے امور میں امریکہ کی کھلی مداخلت قرار دیا ہے۔
-
ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا۔
-
جزیرہ کیش میں توانائی اور تیل کی عالمی نمائش
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲اس عالمی نمائش میں 140 ملکی اور غیرملکی کمپنیاں شریک ہیں
-
امریکی پابندیاں ایران و جارجیا کےباہمی تعاون کا باعث
Dec ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۳جارجیا کے نائب وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور جارجیا کے درمیان باہمی سیاسی مشاورت کے تیسرے دور میں شرکت کرنے کیلئے ایران کا دورہ کیا ہے۔
-
بولیویا میں گیس بر آمد کرنے والے ممالک کا اجلاس
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷فوٹو گیلری
-
ال ای ڈی اسٹریٹ لائٹ
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۳سحر نیوز رپورٹ