-
امریکی پابندیوں کی مدت میں توسیع کے خلاف ایران کا ردعمل
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۵ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی پریزائڈنگ کمیٹی کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ نے، ڈی اماٹو قانون کی مدت میں توسیع کے مقابلے میں دو اقدامات اب تک انجام دیئے ہیں -
ایران کی مجلس شورائے اسلامی کی پریزائڈنگ کمیٹی کے ترجمان نے کہا کہ ایرانی پارلیمنٹ نے، ڈی اماٹو قانون کی مدت میں توسیع کے مقابلے میں دو اقدامات اب تک انجام دیئے ہیں -