• جماعت الاحرار کے 8 دہشت گرد ہلاک

    جماعت الاحرار کے 8 دہشت گرد ہلاک

    Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰

    ہلاک ہونے والےدہشت گردوں کا تعلق جماعت الاحرار سے ہے جنہوں نے لاہور میں تباہی کا بڑا منصوبہ بنا رکھا تھا۔

  • ایران: اہلسنت اراکین پارلیمنٹ کا شامی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

    ایران: اہلسنت اراکین پارلیمنٹ کا شامی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ايران کی پارلیمنٹ كے سنئير ركن احمد اميرآبادی فراہانی نے کل منگل كے روز پارلیمنٹ کے عام اجلاس ميں اہل سنت اراكين پارليمنٹ كا بيان پڑھ كر سنايا.

  • اقوام متحدہ: شام میں بسوں کے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

    اقوام متحدہ: شام میں بسوں کے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

    Apr ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۳

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے علاقہ الراشدین میں بسوں کے قافلے پر تکفیری دہشت گردوں کے بہیمانہ، مجرمانہ اوردہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • سعودی اتحاد قومی و ملکی مفاد کے منافی

    سعودی اتحاد قومی و ملکی مفاد کے منافی

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی اتحاد میں شامل کرکے اس ملک کو داخلی و خارجی سازشوں سے دوچارکیا جا رہا ہے۔

  • شام میں انسانيت سوزدہشتگردانہ كارروائی کی مذمت

    شام میں انسانيت سوزدہشتگردانہ كارروائی کی مذمت

    Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱

    ایران نے شام کے الفوعہ اور کفریا کے شہریوں پر دہشتگردوں کی جانب سے ہولناک کار بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

  • تکفیری جماعتوں سے حکومتی شخصیات کے روابط کی مذمت

    تکفیری جماعتوں سے حکومتی شخصیات کے روابط کی مذمت

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۰

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کالعدم دہشت گرد تکفیری جماعتوں سے حکومتی شخصیات کے روابط کی مذمت کرتے ہوئے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

  • لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرہلاک

    لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرہلاک

    Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵

    گزشتہ رات سکھر میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کی شناخت کامران بھٹی کے نام سے ہوئی جو کالعدم دہشتگرد تکفیری گروہ لشکر جھنگوی سندھ کا نائب امیرتھا اور وہ امجد صابری قتل کیس،مہران بیس، چوہدری اسلم اور فرقہ وارانہ حملوں میں ملوث تھا۔

  •  شام، دہشت گردوں نے 33 جوانوں کو ذبح کر دیا

    شام، دہشت گردوں نے 33 جوانوں کو ذبح کر دیا

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۳۲

    تکفیری دہشت گرد گروہ داعش نے مشرقی شام میں 33 افراد کو تیز آلات سے ذبح کردیا۔ یہ قتل عام گزشتہ ایک سال میں اس دہشت گرد تنظیم کے ہاتھوں سب سے بڑا انسانی المیہ ہے۔

  • دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ

    دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ

    Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷

    مجلس وحدت مسلمین نے کہا ہے کہ آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی طرف سے نام نہاد جہادی تنظیموں کو قومی دھارے میں لانے کی خواہش کے بھیانک نتائج اسی طرح سامنے آتے رہیں گے۔

  • ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے پارا چنار سانحہ کی مذمت

    ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے پارا چنار سانحہ کی مذمت

    Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۲

    ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، نائب صدور علامہ سید ساجد علی نقوی، حافظ عاکف سعید، انجینئر ابتسام الٰہی ظہیر، خرم نواز گنڈاپور، پیر عبدالرحیم نقشبندی، حافظ عبدالرحمن، علامہ امین شہیدی، سید نیاز حسین نقوی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر، سید رضاء اللہ شاہ، قاری یعقوب شیخ نے اپنے مشترکہ بیان میں کرم ایجنسی پارا چنار میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔