SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تکفیری

  • شام میں محافظ روضہ حضرت زینب جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت

    شام میں محافظ روضہ حضرت زینب جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت

    Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸

    شام میں موجود پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی حضرت زینب (س) کے مبارک روضہ کے ایک اور محافظ آئی آر جی سی کے جنرل کیومرث پورہاشمی کی شہادت ہو گئی ہے۔

  • پاراچنار میں ہونے والی جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد 99 ہو گئی۔

    پاراچنار میں ہونے والی جھڑپوں میں مرنے والوں کی تعداد 99 ہو گئی۔

    Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶

    پاکستان کے شہر پاراچنار میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بتایا ہے کہ جمعرات کو ہونے والے حملے کے بعد اس علاقے میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 99 ہو گئی ہے۔

  • کرم ایجنسی: متحارپ فریقین کے مابین سیز فائر

    کرم ایجنسی: متحارپ فریقین کے مابین سیز فائر

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷

    کرم ایجنسی میں متحارپ فریقین کے مابین 7 دن کے لئے سیز فائر پراتفاق ہوا ہے۔

  •  پارہ چنار میں دہشتگردانہ اور مجرمانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

    پارہ چنار میں دہشتگردانہ اور مجرمانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

    Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم کے مرکزی شہر پارہ چنار میں دہشتگردانہ اور مجرمانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہےاور لوگ اپنے گھروں میں بھی محفوظ نہیں ہے

  • مجلس وحدت مسلمین کا سانحہ پارہ چنار کے خلاف بروز جمعہ ملک گیر احتجاج اور تین روزہ سوگ کا اعلان

    مجلس وحدت مسلمین کا سانحہ پارہ چنار کے خلاف بروز جمعہ ملک گیر احتجاج اور تین روزہ سوگ کا اعلان

    Nov ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰

    سانحہ پاراچنار پر مجلس وحدت مسلمین نے ایک بیان جاری کرکے اس دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔

  • پاکستان: پارہ چنار میں تکفیریوں کے حملے بدستور جاری

    پاکستان: پارہ چنار میں تکفیریوں کے حملے بدستور جاری

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارہ چنار اور آس پاس کے علاقوں میں تکفیریوں کے حملے کل آٹھویں دن بھی جاری رہے۔

  • ایران نے اسرائیل کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر

    ایران نے اسرائیل کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا : سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر

    Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے ہمارے 14 بحری جہازوں کو بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں نشانہ بنایا تاکہ ہم تیل برآمد نہ کر سکیں تو ہم نے بھی اس کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا اور جب پانچویں جہاز کو نشانہ بنایا تو انہوں نے ہاتھ اٹھا دیئے کہ بحری جہازوں کی جنگ ختم کی جائے۔

  • سری نگر میں جلوس عزا میں شامل عزاداروں کے اسرائیل مخالف نعرے

    سری نگر میں جلوس عزا میں شامل عزاداروں کے اسرائیل مخالف نعرے

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۵۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • کرگل، تکفیری اور صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں ریلی

    کرگل، تکفیری اور صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں ریلی

    Aug ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان کے پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام جاری، اب تک 201 جاں بحق اور زخمی

    پاکستان کے پارا چنار میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام جاری، اب تک 201 جاں بحق اور زخمی

    Jul ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۱

    پاکستان کے شمال مغربی شیعہ آبادی کے علاقے پارا چنار پر تکفیریوں کے حملے کے بعد شروع ہونے والی لڑائی میں گزشتہ پانچ دن میں کم سے کم 35 افراد مارے گئے اور 166 زخمی ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    بے خوف راہل گاندھی، ایک کے بعد ایک کامیابی، امت شاہ کی پولیس جھکی، ایف آئی آر درج!

    ۱۱ minutes ago
  • قم میں امام حسن عسکریؑ کی شہادت پر سوگ؛ حرمِ کریمۂ اہلِ بیتؑ میں پُرسوز عزاداری

  • پاکستان: سیاسی جماعتیں 75 سال سے ملک کو تباہ کر رہی ہیں، محمود اچکزئی

  • امریکہ اور اسرائیل کے خلاف ایران اور عراق کی جد و جہد جاری رہے گی: ایرانی اسپیکر

  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS