-
تھائی لینڈ کے ایک فوجی نے ۲۰ جانیں لیں
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کی وزارت دفاع کے ترجمان نے تھائی لینڈ کے شمال مشرقی شہر میں فوجی اہلکار کی فائرنگ میں 20 افراد کے ہلاک ہونے کی تائید کی ہے۔
-
چین میں کوروناوائرس سے 56 ہلاکتیں 324 کی حالت نازک
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 56 ہو گئی ہے جبکہ سنیچر کی رات تک 1975 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جس میں 324 لوگوں کی حالت نازک ہے۔
-
ایران ایشیائی موئے تھائی مقابلوں کا چیمپیئن
Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰ایران کی قومی موئے تھائی ٹیم پہلی بار متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن پر آگئی.
-
تھائی لینڈ میں سیکیورٹی گارڈ شادی کے بعد ملکہ بن گئی
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۲تھائی لینڈ کے بادشاہ نے اپنی ذاتی سیکیورٹی کی ڈپٹی ہیڈ سے شادی کرکے انہیں ملکہ کا درجہ دے دیا۔
-
اسلامی ممالک کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت کا اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶ہزاروں لوگوں نے اسلامی ممالک میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کیے۔
-
علاقے کے ملکوں کے ساتھ ہمہ جانبہ تعاون ایران کی خارجہ پالیسی کی اہم اور بنیادی ترجیحات میں شامل ہے: جواد ظریف
Mar ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ علاقے کے ملکوں کے ساتھ ہمہ جانبہ تعاون اس کی خارجہ پالیسی کی اہم اور بنیادی ترجیحات میں شامل ہے۔
-
تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔