-
ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک اور ایم کیو نائن ڈرون کو مار گرایا
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۲سپاہ پاسداران نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکا کا ایک اور MQ-9 ڈرون مارگرایا گیا
-
عاصم منیر کے دورۂ تہران میں ایران امریکا مذاکرات اور علاقائی صورتِ حال پر بات چیت متوقع
Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کے دوران ایرانی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعاون، اہم امور اور خطے کی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔ ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار پر بھی گفتگو متوقع ہے۔
-
سید عباس عراقچی: خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران، روس اور بہت سے دیگر ممالک کا مشترکہ نقطہ نظر یہ ہے کہ خطے کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں ہے اور انہیں ڈپلومیسی اور سیاسی حل کے ذریعے آگے بڑھایا جانا چاہیے۔
-
انداز جہاں: پاکستان افغانستان کشیدگی اور ممکنہ حل
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/18
-
کیا جنرل عاصم منیر اس ہفتے ایران پہنچیں گے؟ تہران میں اہم سفارتی سرگرمیوں کی توقع
Oct ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۰پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کے رواں ہفتے ایران کے دورے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس دورے کی باضابطہ تصدیق تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔
-
امریکیوں کو احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے غلط تھے
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۳عوام رضا کار فورس بسیج کے سربراہ نے، اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ امریکیوں نے فوجی تصادم میں شکست تسلیم کر لی ہے کہا ہے کہ "انہیں احساس ہو گیا کہ ایران کی قوتِ مزاحمت کے بارے میں ان کے اندازے ٹھیک نہیں تھے۔
-
پارلیمنٹ اور حکومت کے درمیان ہم آہنگی، اتحاد اور مسلح افواج کی بھرپور حمایت کا پیغام ہے: صدر پزشکیان
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا کہ پارلیمنٹ اور حکومت کےدرمیان ہم آہنگی، قوم کے لیے اتحاد، یکجہتی اور مسلح افواج کی بھرپور حمایت کا پیغام ہے۔
-
انداز جہاں: یمن جنگ اور سفارت کاری
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/18
-
انداز جہاں: امریکی دھمکیاں اور ایران کی استقامت
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ 2026/10/17
-
ایرانی عوام کی استقامت کے سامنے امریکی طاقت کا کھوکھلا بھرم خاک میں مل گیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے زرعی جہاد کے وزیر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت اور یک جہتی نے امریکی طاقت کا کھوکھلا بھرم خاک میں ملادیا۔