SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تہران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۷

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ ایران اور عمان آبنائے ہرمز میں ٹریفک کے لیے ایک عارضی راستے کے تعین کے لیے ایک معاہدے کے قریب پہنچ رہے ہیں۔

  • انداز جہاں: امریکہ اور آبنائے ہرمز کا دلدل

    انداز جہاں: امریکہ اور آبنائے ہرمز کا دلدل

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/08

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۳

    بین الاقوامی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اپنی ایک ایکس پوسٹ میں کہا ہے کہ غیر ملکی افواج کو علاقے سے نکل جانا چاہئے۔

  • ایران کے علاقے لامرد پر بمباری میں فاسفورس کے ثبوت

    ایران کے علاقے لامرد پر بمباری میں فاسفورس کے ثبوت

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۶

     ایران کے صوبہ فارس کےعلاقے لامرد پر امریکی بمباری میں فاسفورس کے ثبوت ملے ہیں۔

  • مزارشریف میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی اٹھائیسویں برسی: ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

    مزارشریف میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی اٹھائیسویں برسی: ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے مزار شریف میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کی اٹھائیسویں برسی کی مناسبت سے ایک بیان جاری کے اس دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

  • امریکہ ایران کے خلاف اعصاب شکن جنگ جاری رہنے کے خطرات بڑھا رہا ہے: چیٹم ہاؤس

    امریکہ ایران کے خلاف اعصاب شکن جنگ جاری رہنے کے خطرات بڑھا رہا ہے: چیٹم ہاؤس

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۸

    چیٹم ہاؤس تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف جنگ میں غلط مفروضات پربھروسہ کرکے اعصاب شکن جنگ جاری رہنے کے خطرات بڑھا رہا ہے۔

  • ایران کے نآئب صدر نے کہا ہے کہ ایران حریت پسندوں کی پناہ گاہ ہے۔

    ایران کے نآئب صدر نے کہا ہے کہ ایران حریت پسندوں کی پناہ گاہ ہے۔

    Aug ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۵

    ایران کے نائب صدر ڈاکٹر محمد رضا عارف نے متمدن ایران کو جدید بردہ داری کے عالمی استکباری نظام کے خلاف حریت پسندوں کی پناہ گاہ قرار دیا ہے۔

  • انداز جہاں: ایران امریکہ کشیدگی، تازہ ترین صورت حال

    انداز جہاں: ایران امریکہ کشیدگی، تازہ ترین صورت حال

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۰

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/06

  • انداز جہاں: اربعین اور اس کا آفاقی پیغام

    انداز جہاں: اربعین اور اس کا آفاقی پیغام

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/05

  • ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

    ایرانی وزیر داخلہ اور پاکستان کے نئے سفیر کے درمیان ملاقات

    Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۲

    تہران میں پاکستان کے نئے سفیر نے وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

    ۱ hour ago
  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

  • برکس پارلیمانی اجلاس اہمیت کا حامل: ہندوستان میں ایرانی سفیر

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS