-
بیمہ صنعت کی گیارہویں بین الاقوامی کانفرنس
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں عالمی اردو کانفرنس
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
انشورنس انڈسٹری پر بین الاقوامی کانفرنس
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی استقامت نے دشمنوں کو بے بس کرکے رکھ دیا ہے، صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی استقامت و مزاحمت نے دشمنوں کو بے بس کر کے رکھ دیا ہے۔
-
رضاکار فوج بسیج کے جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۲رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی صبح پورے ملک سے آئے ہوئے ہزاروں بسیجیوں (رضاکار فورس کے اراکین) سے ملاقات میں اس فورس کو امام خمینی کی گرانقدر یادگار بتایا اور بسیجی ہونے پر ان کے افتخار کو، بسیج کے ممتاز درجے کا غماز بتایا۔
-
سیاسی پروگرام گردوپیش (غزہ کے حوالے سے تازہ ترین خبریں)
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵نشر ہونے کی تاریخ 2023/11/22
-
ممتاز کھلاڑیوں، میڈل جیتنے والوں اور کھیل کے میدانوں میں سرگرم افراد سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴ممتاز ایرانی ایتھلیٹس، ایشیائی اور پیرا ایشین گیمز کے تمغے جیتنے والوں نے بدھ 22 نومبر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران کے دارالحکومت تہران میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں مظاہره
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ کے شہداء کی سمفنی
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹تہران کے فلسطین اسکوائر پر غزہ کے بچوں کی حمایت کے لیے ایک سمفنی کا انعقاد کیا گیا جس میں فارسی کے ساتھ ساتھ، عربی اور انگریزی میں لائیو میوزک پرفارمنس کا انعقاد کیا گیا، اس پروگرام میں غزہ کے مظلوم بچوں کی حمایت کے لیے 4000 علامتی کفن پوش لاشیں رکھی گئیں۔
-
ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون کی یادداشت پر دستخط
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان اقتصادی تعاون سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر ایران کے جہاد زراعت کے وزیر، افغانستان کے امور کے لیے صدر ایران کے خصوصی نمائندے اور افغانستان کی نگراں حکومت کے اقتصادی نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر اخوند کی موجودگی میں دستخط اور تبادلہ کیا گیا۔