تہران یونیورسٹی میں یوم علامہ اقبال کی تقریب
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i438787-تہران_یونیورسٹی_میں_یوم_علامہ_اقبال_کی_تقریب
تہران یونیورسٹی کے فردوسی ہال سے سید حسام الدین مهاجری کی خاص رپورٹ
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲ Asia/Tehran

تہران یونیورسٹی کے فردوسی ہال سے سید حسام الدین مهاجری کی خاص رپورٹ

بروز منگل 12 نومبر 2024  تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لٹریچر اینڈ ہیومینٹیز کے اردو لینگویج اینڈ لٹریچر ڈپارٹمنٹ اور کلچرل اینڈ اینشینٹ لینگویجز ڈپارٹمنٹ نے ایران میں پاکستانی سفارتخانے اور ECO کلچرل انسٹی ٹیوٹ کے تعاون سے علامہ اقبال کی یاد میں تہران یونیورسٹی کے فردوسی ہال میں "یوم اقبال" منعقد کیا۔