-
امریکہ ، ونزوئلا میں تخریبی اور دہشت گردانہ اقدامات انجام دے رہا ہے: مادورو
Mar ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گذشتہ تین برسوں سے ونزوئلا کے خلاف پالیسی اپناکر، اس ملک کے قانونی صدر نیکلس مادورو کی حکومت کو سرنگوں کرنے کے درپے ہیں-
-
ایرانی تیل کی خریداری میں چار گنا اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۷جنوبی کوریا نے اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی خریداری کو چار گنا بڑھایا ہے۔
-
جنوبی پارس گیس فیلڈ سے گیس کی دریافت 750 ملین کیوبک میٹر تک : ایران
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵ایرانی وزیر تیل نے کہا کہ 2008 سے 2012 تک جنوبی گیس فیلڈ کے ( 6، 7، 8، 9، 10) فیزوں سے گیس کی پیداواری کا آغاز کیا گیا۔
-
ہندوستان، امریکی تیل پابندیوں سےاستثنی حاصل کرنے میں کوشاں
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۵ہندوستان چھوٹ کی مدت بڑھانے کے لئے واشنگٹن انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کررہا ہے ۔
-
ایرانی تیل کی خریداری توقع سے زیادہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۸جنوری کے مہینے میں ایرانی تیل کی برآمدات اور خریداری کی شرح توقع سے زیادہ رہی۔
-
ستاره خلیج فارس آئل ریفائنری کے تیسرے مرحلے کا افتتاح
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۷فوٹو گیلری
-
جاپان کے لیے ایرانی تیل کی تیسری کھیپ روانگی کے لیے تیار
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱جاپانی کوزمو کمپنی نے اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی تیسری کھیپ بھرنا شروع کر دی ہے۔
-
جاپان نے ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰چین، جنوبی کوریا، ہندوستان اور ترکی کے بعد اب جاپان نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا ہے
-
تیل کی طلب نے دسیوں جانیں لیں ۔ تصاویر
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵میکسیکو میں تیل پائپ لائن میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں سو سے زائد ہلاک و زخمی ہو گئے! رپورٹ کے مطابق یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگوں کی بڑی تعداد پائپ لائن سے لیک ہو رہے تیل کو جمع کرنے کے لئے ایک جگہ اکٹھا تھے۔
-
تیل کی خاطر صلح کا قتل ! ۔ کارٹون
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۷مشرق وسطیٰ میں سامراجی قوتوں بالخصوص امریکہ کی تمام تر جنگ پسندانہ پالیسیاں اور کاروائیاں اسکے قدرتی ذخائر کو ہڑپنے کی خاطر ہوا کرتی ہیں اور تیل کی پیاسی یہ قوتیں خطے میں موجود اپنے من پسند ذخائر کو ہر قیمت پر حاصل کرنے کے اصول پر کاربند ہیں، اب اگر اس کے لئے کسی ملک کی بنیادی تنصیبات کو تباہ اور وہاں کے عوام کا قتل عام کر کے اسے گھنڈرات میں بدلنا پڑ جائے تو یہ کام بھی پورے ذوق و شوق کے ساتھ کر ڈالتے ہیں۔