وینزویلا پرپابندی: امریکہ کا ایک اورغیرقانونی اقدام
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i347391-وینزویلا_پرپابندی_امریکہ_کا_ایک_اورغیرقانونی_اقدام
امریکہ نے اپنے ایک اورغیر قانونی اقدام کے دائرے میں وینزویلا کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی لگادی۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹ Asia/Tehran
  • وینزویلا پرپابندی: امریکہ کا ایک اورغیرقانونی اقدام

امریکہ نے اپنے ایک اورغیر قانونی اقدام کے دائرے میں وینزویلا کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی لگادی۔

امریکہ نے وینزویلا اور کیوبا پر دباؤ بڑھانے کے لئے دونوں ممالک کی چار تیل کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔

امریکہ کی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ وینزویلا کے آئل فیلڈ میں کام کرنے والی چار کمپنیوں اور نو بحری جہازوں پر پابندی لگا دی ہے۔

ان بحری جہازوں میں سے کچھ کے ذریعے وینزویلا سے کیوبا تک تیل پہنچایا جاتا تھا۔