-
تیل کی اسمگلنگ، ایران کی سختی، چوروں کی ہوائیاں اڑیں+ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۵ایران کی بحریہ نے تیل اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
خلیج فارس میں غیر قانونی طریقے سے تیل لے جانے والے بحری جہاز کو روک لیا گیا، ایران
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سکنڈ زون کے رابطہ دفتر کے انچارج نے کہا ہے کہ ڈھائی لاکھ لیٹر ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک آئیل ٹینکر کو خلیج فارس میں روک لیا گیا۔
-
تیل کی اسمگلنگ کرنے والا غیر ملکی بحری جہاز ضبط
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴ایران کی سیکورٹی فورس نے ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی بحری جہاز کو خلیج فارس میں روک لیا ہے۔
-
شام میں امریکی موجودگی کا راز مزید آشکار ہوا، امریکی دہشتگردوں نے ایک آئل ریفائنری کی تعمیر کا کام شروع کر دیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۹امریکہ شام کے تیل کو پوری آزادی سے لوٹنے کے لئے صوبے حسکہ میں ایک ریفائنری بنا رہا ہے۔
-
جنوبی ایران کے بحری حدود میں غیرملکی آئل ٹینکر کو پکڑ لیا گیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے جوانوں نے جنوبی ایران کے ضلع پارسیان کی سمندری حدود میں ایندھن اسمگل کرنے والے ایک غیرملکی آئل ٹینکر کو اپنی حراست میں لے لیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران نے امریکیوں کے بالمقابل اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا: یمنی رہنما
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے بحیرہ عمان میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ڈاکہ زنی کو ناکام بنا دئے جانے کو ایک دلیرانہ اور ذمہ دارانہ کارروائی قرار دیا ہے۔
-
اس طرح شکست ہوئی امریکہ کو۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۲گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بہادر اور دلیر جوانوں نے ڈاکہ زنی کی امریکی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
-
امریکہ شام سے چوری کا تیل عراق اسمگل کررہا ہے
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶شام سے تیل چوری کرکے دسیوں ٹینکروں کے ذریعے عراق اسمگل
-
امریکی دہشتگردوں کا ایک اور کانوائے شام میں داخل
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰امریکہ کا ایک فوجی کانوائے شمال مشرقی شام کی الولید گذر گاہ سے الحسکہ میں داخل ہوگیا ہے۔
-
شام کے تیل کے ذخائر پرامریکی تسلط ناقابل قبول ، شامی حکومت
Dec ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲شامی حکومت نے اپنے ملک کے تیل کے ذخائر پر امریکا کے تسلط کو یکسر مسترد کردیا ہے -