-
ایران انرجی ایکسچینج میں ایرانی تیل کی فروخت کا آغاز
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۷ایران کی قومی آئل کمپنی نے کہا ہے کہ ایک ملین بیرل خام تیل رواں ماہ کے آخر تک ایران انرجی ایکسچینج مارکیٹ آئری نیکس میں فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔
-
ٹرمپ کی دھمکیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات جاری
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۴ایران کی پیٹرولیم مصنوعات کی یونین کے سیکریٹری حمید حسنی نے کہا ہے کہ ایران کی تیل کی برآمدات کو کوئی بھی صفر پر نہیں پہنچا سکتا۔
-
ایرانی تیل کی فروخت بند کرانے کا امریکی خواب
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۸خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ
-
ٹرمپ پر یورپی یونین کی تنقید
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، تیل کی برآمدات اور عالمی منڈی
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۲خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
تیل کی سپلائی کا انحصار ایران کی جانب سے قائم کی جانےوالی سیکورٹی پر ہے
Jul ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سینیئرکمانڈر حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ خلیج فارس سے دیگر علاقوں کے لئے تیل اور انرجی کی سپلائی کا دارومدار ایران کے ذریعے قائم کی جانے والی سیکورٹی پر ہے۔
-
تیل پر پلنے والوں کا انجام برا ہو سکتا ہے! ۔ کارٹون
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵چند روز قبل امریکی صدر نے یہ گستاخانہ دھمکی دی تھی کہ ہم ایران کو تیل برآمد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔مگر وہ شاید بھول گئے کہ پیٹرو ڈالر پر پلنے والے انکے اتحادی عرب ممالک کا تیل آبنائے ہرمز سے ہو کر گزرتا ہے اور اگر ایران نے اس پر اپنا ہاتھ رکھ دیا تو پھر ان کا انجام کیا ہوگا، یہ پیشین گوئی کرنا بھی ذرا مشکل ہے!
-
ایرانی تیل اور ہندوستان
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۸خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
ایرانی تیل پرپابندی کے نتائج خطرناک ہوں گے
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی تیل پرپابندی کے نتائج کی بابت انتباہ
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۸سحر نیوز رپورٹ