-
امریکی پابندیاں نظرانداز، پاکستان کا روس سے تیل خریدنے کا فیصلہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰پاکستان کے وزیر خزانہ نے روس سے مناسب قیمت پر ایندھن خریدنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچھال نظر آ رہا ہے۔
-
ایران کی پیٹروکمیکل صنعت - ڈاکومینٹری
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷نشرہونے کی تاریخ 23/ 06/ 2022
-
تیل کی اسمگلنگ کرنے والا غیر ملکی بحری جہاز ضبط
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴ایران کی سیکورٹی فورس نے ایندھن اسمگلنگ کرنے والے ایک غیر ملکی بحری جہاز کو خلیج فارس میں روک لیا ہے۔
-
روس کے تیل پر پابندی سے قیمتیں آسمان کو چھو جائیں گی، امریکہ کا اعتراف
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱ایک طرف امریکی صدر روس سے تیل نہ خریدنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تو دوسری طرف امریکی وزیر خزانہ نے انتباہ دیا ہے کہ اگر روس سے تیل کی خریداری پر پوری طرح پابندی لگائی گئی تو پوری دنیا میں ایندھن کی قیمت بہت بڑھ جائے گی۔
-
روس اور مغربی ممالک میں انرجی کی جنگ کا آغاز ہوا، امریکہ نے روس پر پابندی عائد کر دی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴امریکہ نے روس سے توانائی کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ایرانی تیل کی خرید و فروخت سے امریکی صدر کو تکلیف ہونے لگی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۹امریکی صدر بائیڈن نے ایران کے خلاف واشنگٹن کی یکطرفہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ عالمی منڈی میں کافی مقدار میں تیل موجود ہے اور ایران سے تیل اور پیٹرولیئم مصنوعات کی خریداری کم کرنے کے حالات فراہم ہیں۔
-
جزیرہ کیش میں آئیفکس 2021 نمائش کا افتتاح
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶ایران کے آزاد اور اقتصادی علاقوں میں تیل، گیس، پٹروکیمیکل اور توانائی کے دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے روشناس کرانے کے لئے جزیرہ کیش میں آئیفکس دو ہزار اکیس نمائش کا افتتاح ہو گیا۔
-
برطانیہ میں انرجی کے بحران میں شدت آئی، مزید تین انرجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷برطانیہ میں انرجی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی کارکردگی کے نگراں ادارے کا کہنا ہے کہ ملک میں گیس اور بجلی فراہم کرنے والی مزید تین نجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا ہے۔
-
عراقی ایندھن کی پہلی کھیپ لبنان پہونچی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۵ایندھن کی قلت کا سامنا کر رہے لبنان کی مدد کے لئے عراق کی طرف سے ایندھن کی بھیجی گئی پہلی کھیپ لبنان پہونچ گئی ہے۔ 32 ہزار ٹن مزٹ آیل کا حامل جہاز لبنان کے ساحل پہونچا۔