-
جلاد صفت سعودی ولیعہد کے خلاف تیونس میں مظاہرے
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۳جلاد صفت سعودی ولیعہد کے سفر کے خلاف تیونس کے عوام نے سڑکوں پر نکل کر اپنی سخت مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے انکے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ محمد بن سلمان مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن میں جاری جنگ کے اصل مجرم سمجھے جاتے ہیں اور اسکے علاوہ حال ہی میں قتل ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں بھی اسی شہزادے کو اصل ملزم سمجھا جا رہا ہے۔
-
تيونس : خطے میں ايران كا تعميری كردار
Apr ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۲تیونس کے صدر نے كہا كہ خطے میں ايران تعميری كردار ادا کر تے ہوئے صیہونی حکومت كی سازشوں كا مقابلہ کر رہا ہے۔
-
تیونس میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۳تیونس میں ایک آپریشن میں بہت سے دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
بن قردان کی جھڑپوں میں ملوث بیشتر عناصر تیونس کے شہری ہیں: حکومت تیونس
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۱حکومت تیونس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی شہر میں جاری جھڑپوں میں ملوث زیادہ تر دہشت گرد تیونس کے شہری ہیں۔
-
تیونس حملوں پر ایران کا ردعمل
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران نے تیونس میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
تیونس کی سیکورٹی فورس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، متعدد ہلاک
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷تیونس اور لیبیا کے سرحدی علاقے میں ایک بار پھر دہشت گردوں اور تیونس کی سیکورٹی فورس کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس میں نو افراد مارے گئے ہیں۔
-
تیونس کے جنوب مشرقی شہر بنقردان میں زوردار دھماکہ، پورا علاقہ لرز اٹھا
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰تیونس کے جنوب مشرقی شہر بنقردان میں زوردار دھماکے سے پورا علاقہ لرز اٹھا۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۱تیونس کے صدر نے حزب اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دینے پر مبنی خلیج فارس تعاون کونسل کے اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں پر تیونس کے صدر کی شدید تنقید
Feb ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۳تیونس کے صدرنے یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں پر شدید تنقید کی ہے۔
-
تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔