-
غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۰۰:۱۴غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں پر حملہ کرکے پانچ فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۱۶اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیل کی جیلوں میں بند فلسطینی خاتون قیدیوں کی حالت ابتر ہے، متعدد خواتین جلدی امراض، سانس کی بیماریوں اور دیگر سنگین طبی مسائل کا سامنا کر رہی ہیں۔
-
ایران نے امریکہ کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی علاقے میں ایک امریکی ڈرون طیارے کو مار گرایا گیا ہے۔
-
شنگھائی تنظیم کی تقویت اور کردار میں وسعت کے لئے صدرِ ایران کی تین اہم تجاویز
Sep ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۷صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شنگھائی سربراہی اجلاس سے خطاب میں، تنظیم کی تقویت اور اس کا کردار بڑھانے کے لئے تین اہم تجاویز پیش کی ہیں۔
-
جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳ایران کی وزارت خارجہ نے جزیرہ لارک پر امریکی حملے کے جوابی حملوں کے بارے میں کہا ہے کہ ایران نے اپنے دفاع کے قانونی حق سے کام لیا ہے۔
-
ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے امریکہ کے دو فضائی اڈوں پر جوابی حملے کی خبر دی ہے۔
-
خلیج فارس میں 400 سے زائد جہاز پھنسے ہوئے ہیں: اقوام متحدہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۳اقوامِ متحدہ کے عالمی سمندری ادارے (IMO) نے بتایا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کے چھ ماہ بعد بھی 400 سے زائد تجارتی جہاز خلیج فارس میں پھنسے ہوئے ہیں۔
-
غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۲وسطی غزہ کے شہر دیر البلح کے نزدیک ایک گاؤں میں غاصب صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔
-
برطانیہ: ایران پر امریکی و صیہونی جارحیت کے سبب عوام پریشان
Aug ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۶برطانوی پارلیمان کی لائبریری کی تازہ رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ایران پر امریکہ اور صیہونی حکومت کی جارحیت نے گیس قیمتوں میں اضافے کردیا ہے جس کے نتیجے میں برطانیہ کے گھریلو توانائی کے بلوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔