-
ہندوستان: موبائل فونز میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ لازمی انسٹالیشن، سیاسی ردعمل میں شدت، پرینکاگندھی نے جاسوسی ایپ بتایا
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴ہندوستان میں شعبۂ ٹیلی مواصلات کی جانب سے تمام نئے موبائل فونز میں ’سنچار ساتھی‘ ایپ کو لازمی طور پر پری انسٹال کرنے اور اسے ڈلیٹ یا ڈس ایبل نہ کیے جانے کے حکم کے بعد سیاسی ردِعمل مزید شدید ہو گیا ہے۔
-
سی آئی اے، موساد اور سعودی خفیہ اداروں سے جڑا جاسوسی نیٹ ورک یمن میں بے نقاب
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۷یمنی حکومت کے مطابق سعودی عرب میں قائم ایک خفیہ مرکز سے جڑے کئی جاسوس گروہوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا میں امریکہ کی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے کے، کئی ایسے کارندوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک فرضی حملہ کرکے امریکہ کی فوجی جارحیت کا راستہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔
-
رہبر انصاراللہ یمن: یمنی حکومت کے اراکین کی شہادت سے یمنیوں کا موقف تبدیل نہیں ہوگا
Aug ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲انصاراللہ یمن کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں یمن کے وزير اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کی شہادت پر اپنے خطاب میں، شہدا کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک اپنے موقف پر ثابت قدمی کے ساتھ باقی رہے گی۔
-
ایران خطے کے نقشے میں تبدیلی اور تہران-ایروان تعلقات کو نقصان پہنچانے کا مخالف ہے: سیکریٹری سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے تہران خطے کے نقشے میں کسی بھی تبدیلی کو قبول نہیں کرے گا۔
-
ایران میں موساد کے پھر کئی جاسوس گرفتار
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک کامیاب کارروائی انجام دے کر صیہونی حکومت کی جاسوسی تنظیم موساد کے آٹھ جاسوں کو گرفتار کر لیا ہے۔،
-
موساد کے متعدد جاسوس گرفتار، ایران کے پولیس کمانڈر کا اعلان
Jun ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰ایران کے محکمہ پولیس کے کمانڈر جنرل احمدرضا رادان نے بتایا ہے کہ اس جنگ میں فطری بات ہے کہ جاسوس عناصر بڑھ چڑھ کر اپنی غیرقانونی سرگرمیاں انجام دیں لیکن عوام کی مدد سے ان جاسوسوں اور غداروں کو مسلسل گرفتار کیا جا رہا ہے۔
-
تل ابیب میں زبردست زلزلہ، ایران نے قابضین کی برتری کا پول کھول دیا
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷ایران کے پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن نے صیہونی حکومت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
-
ایران کے صوبۂ خوزستان میں جاسوسی نیٹ ورک تباہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۸خوزستان کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلی جنس نے صوبے کے حساس مراکز سے معلومات اکٹھی کرنے میں سرگرم افراد کو، جو خلیج فارس کے ایک ملک کی انٹیلیجنس سروس کے جاسوس نیٹ ورک سے منسلک تھے، گرفتار کر کے عدالتی حکام کے حوالے کردیا۔
-
لبنان میں پیجر دھماکوں کے حوالے سے اسرائیلی ایجنٹوں کے اہم انکشافات
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶اسرائیل کی بد نام زمانہ جاسوسی کی تنظم موساد کے آلہ کاروں نے لبنان میں پیجر دھماکوں کے حوالے سے نئے انکشافات کئے ہیں۔