-
پی ایم ڈی کا خاتمہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۱ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے گذشتہ روز کی قرارداد میں پی ایم ڈی کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے سلسلے میں مذاکرات جاری ہیں
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۸ایرانی مذاکراتی ٹیم کے رکن اور نائب وزیر خارجہ بعیدی نژاد نے کہا ہے کہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے مذاکرات مثبت طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
-
علی اکبر صالحی: ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان کوئی خفیہ سمجھوتہ نہیں ہوا
Jul ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے ایران اور ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ سمجھوتہ خفیہ نہیں ہے-