-
ایران شام کے پرامن راہ حل میں دلچسپی رکھنے والے گروہوں کے درمیان قومی آشتی و اتحاد کے لیے کوشاں ہے: جواد ظریف
Dec ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۷وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے ان گروہوں کے درمیان قومی اتحاد و آشتی کے عمل میں تیزی لانے کے لئے کوشاں ہے جو پرامن راہ حل میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
ایران نے ایٹمی معاہدے پر عمل کیا ہے، امریکہ کا اعتراف
Dec ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۱۵امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اعتراف کیا ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کی بنیاد پر تمام وعدوں پر عمل کیا ہے۔
-
جان کیری کا بیان بے شرمی کی انتہا ہے: حماس کے سینئر رہنما ابو مرزوق
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۹تحریک حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی حمایت میں امریکی وزیر خارجہ کا جانبدارانہ بیان بے شرمی کی انتہا ہے-
-
جان کیری کی ایران کے ساتھ ایٹمی مذاکرات کی الٹی تعبیر
Oct ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۷جان کیری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ ایٹمی تجربات کی روک تھام کے معاہدے c t b tمیں ہونا چاہتا ہے-
-
پاکستان کے وزیراعظم کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۱پاکستان کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
کنٹرول لائن پر فائربندی کی خلاف ورزی باعث تشویش، پاکستان
Sep ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۳پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے گفتگو کرتے ہوئے کشمیر کی کنٹرول لائن پر ہندوستان کی جانب سے جاری فائربندی کی جاری خلاف ورزی پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔
-
ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۰ایران اور امریکہ کے وزرائے خارجہ نے نیویارک میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ترکی کے صدر کی شام سے متعلق اپنے سابقہ موقف سے پسپائی
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۰۴ترکی کے صدر نے دمشق کے بارے میں اپنے سابقہ موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد اس ملک میں اقتدار کی منتقلی حصہ بن سکتے ہیں۔
-
امریکہ، ہندوستان اور جاپان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۲نیویارک میں امریکہ، ہندوستان اور جاپان کے وزرائے خارجہ کا پہلا سہ فریقی اجلاس تشکیل پانے والا ہے-
-
امریکہ اور اس کے پٹھو ایرانوفوبیا میں مبتلا
Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۲امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور خلیج فارس کے عرب ممالک بقول ان کے ایران کی عدم استحکام لانے والی پالیسیوں کا مقابلہ جاری رکھنے کے لئے باہمی تعاون کی ضرورت پر متفق ہیں۔