-
ماسک نہ لگانے پر ٹوک دیتا ہے جاپانی روبوٹ ۔ ویڈیو
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲جاپان نے ایک ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو دکانوں اور شاپنگ مالز میں آنے والے خریداروں کو کورونا پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے پر ٹوکتا بھی ہے اور انکو درکار رہنمائی کے لئے انکی مدد بھی کرتا ہے۔
-
جاپان، زراعت کی حفاظت اب ایسے ہوگی+ ویڈیو
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۴دنیا بھر میں غریب کسان اپنی لہلہاتی فصل کو برباد ہونے سے بچانے کے لئے کچھ نہ کچھ ترکیبیں کرتے ہیں لیکن پھر بھی ان کی کھڑی فصلیں برباد ہو جاتی ہیں۔
-
فصل کو حیوانات سے محفوظ رکھنے کا جاپانی جُگاڑ
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷کسان اور زراعت کرنے والے افراد اپنی فصل کو حیوانات کے شر سے محفوظ رکھنے کے لئے مختلف طریقے اپناتے ہیں جن میں سے ایک گھاس پھوس یا دیگر اشیا کے پتلے وغیرہ بنانا بھی شامل ہے۔ اسی حوالے سے جاپان نے فصل اور علاقے کو حیوانات سے محفوظ رکھنے کے لئے خوفناک بھیڑیے کی شکل میں ایک روبوٹ تیار کیا ہے جس کے ہوتے ہوئے اچھے بڑے جانور بھی فصل اور علاقے کے قریب جانے کی جرأت نہیں کر پاتے۔
-
معذور ایرانی خاتون نے جاپانی ایوارڈ حاصل کرلیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک معذور فنکار خاتون نے جاپان میں ہونے والے معذوروں کے بین الاقوامی فیسٹول میں دوسرا انعام حاصل کیا ہے۔
-
بیرونی طاقتوں کی موجودگی کشیدگی کا باعث
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی علاقائی کشیدگی کا باعث : جواد ظریف
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۹ایران کے وزیر خارجہ نے جاپان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی علاقائی کشیدگی اور مسائل و مشکلات میں اضافہ کا باعث بنے گی۔
-
سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی مخالفت
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست کے لیے ہندوستان کے مطالبے کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے کی کابینہ بھی مستعفی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۶مستعفی ہونے والے جاپان کے وزیر اعظم کی کابینہ نے بھی آج بدھ کے روز استعفیٰ دے دیا۔
-
ایران کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس سے متعلق مشینوں اور پیداوار کی ٹیکنالوجی والا چوتھا ملک
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ایران کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس مشینوں اور اس کی پیداوار نیز ریسائکلنگ کی ٹیکنالوجی کا حامل دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے۔
-
جاپانی وزیر اعظم کے استعفے پر ایران کا رد عمل
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جاپانی وزیر اعظم کے استعفے پر کہا کہ انہوں نے ایران اور جاپان کے تعلقات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔