-
ایران کے وزیرخارجہ کی جاپانی وزیراعظم سےملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۰جواد ظریف اپنے جاپانی ہم منصب کی دعوت پر جاپان کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اس ملک کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کی۔
-
جاپان نے کی ایران جوہری معاہدے کی حمایت
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے منگل کے روز ٹوکیو کے دورے کے موقع پر اپنے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
-
جواد ظریف کی فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے فرانس کے اعلی حکام سے ملاقات و مذاکرات کئے۔
-
فرانس میں G7 اجلاس کا آغاز
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی بدترین دہشتگردی کو بھلایا نہیں جا سکتا
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۲چھے اور نو اگست انیس و پینتالیس کو امریکہ نے جاپان میں دہشتگردی کی ایسی بدترین مثال قائم کی جسے رہتی دنیا تک بھلایا نہیں جا سکتا۔امریکہ نے ایٹم بم کا استعمال کرتے ہوئے لاکھوں جاپانی باشندوں کو ہلاک، معذور یا زخمی کر دیا۔اس موقع پر ہر سال جاپان میں خاص تقریب کا اہتمام کیا جاتا ہے اور امریکی بمباری میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد تازہ کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔
-
جاپان میں ایوان بالا کے لئے پولنگ شروع
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳ایوان بالا کے انتخابات کے نتائج سے یہ پتہ چلے گا کہ وزیر اعظم شنزو آبے کے ساڑھے چھ سال کی مدت سے لوگ کتنے مطمئن ہیں۔
-
جاپان: انیمیشن کمپنی میں آتش زنی سے ہلاکتیں 33 ہو گئیں
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۲جاپان کے اینی میشن سٹوڈیو میں مشتبہ آتش گیر مواد سے حملے کے بعد آگ لگ گئی۔ واقعے میں 33 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے۔ مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
-
ٹرمپ کی پسپائی، چین کے ساتھ تجارتی جنگ بندی پراتفاق
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۲امریکا کی اپنے موقف سے پسپائی کے بعد دونوں ملکوں نے گزشتہ ایک برس سے ایک دوسرے پر ٹیکسوں کی گولہ باری کو روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تجارتی جنگ بندی پراتفاق کر لیا ہے۔
-
جاپان میں چین اور امریکہ کے صدور کی ملاقات
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۷چین اور امریکہ کے صدور نے جاپان کے شہر اوزاکا میں گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتو کی
-
جاپان میں جی ٹوئنٹی اجلاس شروع، سکیورٹی ہائی الرٹ
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۸جاپان کے شہر اوساکا میں جی ٹوئنٹی کا 14واں سربراہی اجلاس آج صبح شروع ہوا اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت اقدامات کئے گئے ہیں۔