-
میرا کام ہتھیار فروخت کرنا ہے، ٹرمپ
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۰امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی ہتھیار فروخت کرنے کی کوشش کرر ہے ہیں وہ ہتھیاروں کے سوداگر ہیں۔
-
ایران-جاپان تعلقات مضبوط اور تاریخی
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳جاپان میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم شنزو ابے کا آئندہ دورہ تہران دونوں ملکوں کے قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا
-
جرمنی کے وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷جرمنی کے وزیر خارجہ آج ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کیلئے ایران پہنچ گئے
-
ایران کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کو عالمی چمپیئن بننےپرصدر اور اسپیکر کی مبارکباد
Jun ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فیجی میں منعقدہ 2019 عالمی یوتھ ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
-
جاپانی وزیراعظم کا دورہ ایران خطے میں کشیدگی میں کمی کے لئے اہم
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴جاپانی وزیراعظم کا آئندہ دورہ ایران خطے میں کشیدگی میں کمی کے لئے تعمیری ثابت ہوگا۔
-
جاپان کے وزیراعظم کا دورہ ایران
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹جاپان کے وزیراعظم عنقریب تہران کا دورہ کریں گے۔
-
جاپان میں اسکولی بچوں پرحملہ 2 ہلاک 18 زخمی
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰جاپان کے شہر کاواساکی میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک بچی کو ہلاک اور 18 افراد کو زخمی کر دیا، حملہ آور نے بعد میں خودکشی کر لی۔
-
ایران اورجاپان کے دوستانہ تعلقات
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴جاپان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ اس کے دیرینہ اوردوستانہ تعلقات ہیں۔
-
ایران کو بھول جاؤ، امریکا کے لئے ایک اور محاذ تیار + مقالہ
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴اس بات کے متعدد اشارے مل رہے ہیں کہ امریکا اور چین، جنوبی چین سمندری علاقے میں ممکنہ تصادم کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ جیسے جیسے اس جنگ میں پوشیدہ جذبات سامنے آ رہے ہیں اس کی شدت مزید بڑھتی جا رہی ہے ۔
-
ایران ورلڈ کراٹے لیگ کا فاتح
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی کراٹے ٹیم نے ترکی میں منعقد ہونے والے ورلڈ کراٹے لیگ مقابلوں میں 6 طلائی اور 3 کانسی کے تمغوں کیساتھ اس ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔