-
ایران سے تیل خریدنے والے 4 ملکوں کیلئے امریکی استثنی
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۷امریکہ، ایران سے تیل خرید لینے والے 4 ملکوں کو مزید استثنی دے گا۔
-
امریکی پابندیاں مسترد، جاپان کا ایران سے تجارت جاری رکھنے کا اعلان
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۰جاپان نے امریکی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایران سے تجارت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
نوبل انعام کیلئے میرا نام پیش کرو، ٹرمپ کی جاپان سےدرخواست
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۳جاپانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شنزو آبے نے نوبل انعام برائے امن کے لیے امریکی صدر ٹرمپ کا نام خود سے نہیں بلکہ امریکی صدر کی درخواست پر تجویز کیا ہے۔
-
ایران، جاپان تعلقات میں توسیع، ٹوکیو میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مذاکرات کا محور
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ جاپانی پارلیمنٹ کے اسپیکر چوایچی داتہ Chuichi Data کی دعوت پر اس ملک کے دورے کا اہم مقصد، دوطرفہ پارلیمانی اور تجارتی تعاون کو فروغ دینا ہے-
-
ایشیا فٹبال کپ کا سیمی فائنل ایران و جاپان کے مابین
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۲ایشین فٹبال کپ2019 کا ایک اہم اور فیصلہ کن میچ آج ایران و جاپان کے مابین کھیلا جائیگا۔
-
جاپان نے ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۰چین، جنوبی کوریا، ہندوستان اور ترکی کے بعد اب جاپان نے بھی اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی دوبارہ خریداری کا باضابطہ آغاز کردیا ہے
-
آسٹریلیا میں سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والا گرفتار
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵آسٹریلیا میں کئی سفارت خانوں کو مشتبہ پیکٹ بھیجنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
جاپان میں زلزلہ اور طوفان ہلاکتیں اور تباہی
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۱ہوکائیڈو جزیرے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے تقریبا 125 افراد زخمی ہوگئے۔
-
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم امام حسین (ع)
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ایک بار پھر دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر علم حضرت امام حسین (ع) لہرا دیا۔
-
جاپان میں طوفانی بارش و سیلاب 100 افرادہلاک 40 لاکھ متاثر
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۹جاپان میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 100 جب کہ بے گھر افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی ۔