-
شمالی کوریا پر دباؤ ڈالنے کے لئے امریکی منصوبہ بندی
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳امریکہ نے جاپان اور جنوبی کوریا کے ساتھ شمالی کوریا پر دباؤ ڈالنے کیلئے منصوبہ بندی کی ہے۔
-
جاپان کے سابق وزیراعظم انتقال کرگئے
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷جاپان کے سابق وزیراعظم تسوتومو ہاتا کا 82 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
-
امریکی دھمکیاں اورپابندیاں بے اثر، شمالی کوریا کا میزائلی تجربہ
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱تمام تر عالمی دھمکیوں اور پابندیوں کے باوجود شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جو پچھلے تجربات سے بھی زیادہ سنگین قرار دیا جارہا ہے۔
-
جاپان پر امریکا کا ایٹمی حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۲۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
شمالی کوریا کا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۴شمالی کوریا نے عالمی پابندیوں اور سیاسی دباؤ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔
-
لاپتہ امریکی فوجیوں کی لاشیں بر آمد
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶جاپان کے ساحل پر امریکی جنگی بیڑے اور فلپائنی تجارتی جہاز میں ٹکر کے بعد لاپتہ ہونے والے 7 امریکی فوجیوں کی لاشیں مل گئی ہیں۔
-
امریکی جنگی جہاز کے7 ارکان لاپتہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۶جاپان کے ساحل کے قریب امریکا کے جنگی بحری جہاز کے ایک تجارتی جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں جہاز کے عملے کے 7 ارکان لاپتہ جبکہ کپتان سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔
-
جاپانی شاہ تخت و تاج سے محروم
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۵جاپان میں پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد بادشاہ اپنے تخت و تاج سے محروم ہو گیا۔
-
امریکی دھمکیاں بےاثر، شمالی کوریا کا نیا میزائل تجربہ
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۸امریکی دھمکیاں بھی کام نہ آئیں اور شمالی کوریا نے تین ہفتوں میں تیسرا کامیاب میزائل تجربہ کر لیا ہے جس پر جنوبی کوریا اور جاپان نے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے میزائل تجربہ کی مخالفت
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷جاپان نے شمالی کوریا کی جانب سے کئے گئے میزائل تجربہ کی سخت مخالفت کی ہے۔