SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جاپان

  • جو کام زیادہ تر عرب اور اسلامی ممالک نہ کر سکے وہ کام جاپان نے کر دکھایا، صیہونی انتہاپسندوں پر لگائی پابندی

    جو کام زیادہ تر عرب اور اسلامی ممالک نہ کر سکے وہ کام جاپان نے کر دکھایا، صیہونی انتہاپسندوں پر لگائی پابندی

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴

    جاپان نے فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی بنا پر چار صیہونی انتہاپسندوں پر پابندی عائد کردی ہے۔

  • ایران کے  منتخب صدر کے ایک بیان نے سارے بند دروازوں کے تالے کھولے

    ایران کے منتخب صدر کے ایک بیان نے سارے بند دروازوں کے تالے کھولے

    Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ، ایرانی عوام کے برحق اور مسلمہ حقوق کے حصول کے لئے ، پابندیوں کے خاتمے اور جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی کے مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔انھوں نے اسی کے ساتھ غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم اور فلسطینی عوام کی نسل کشی روکے جانے کی ضرورت پر بھی زور دیا ہے۔

  • شمالی کوریا نے کیا ملٹی پل وار ہیڈز میزائل کا کامیاب تجربہ؟

    شمالی کوریا نے کیا ملٹی پل وار ہیڈز میزائل کا کامیاب تجربہ؟

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹

    شمالی کوریا نے ملٹی پل وار ہیڈز میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

  • دنیا کے عوام کا مطالبہ: غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام بند کیا جائے

    دنیا کے عوام کا مطالبہ: غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام بند کیا جائے

    Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۵

    دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے غزہ کے مقتدر و مظلوم عوام کی حمایت جاری رکھنے اور صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ فورا بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

  • جاپان کے صدر کا سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیتی پیغام

    جاپان کے صدر کا سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶

    جاپان نے صدر سید ابراہیم رئیسی کی شہادت پر تعزیت پیش کی

  • فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری

    فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا سلسلہ جاری

    May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸

    فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام کے مظاہروں کا سلسلہ اور غزہ کے خلاف نسل کش اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کو روکے جانے کا مطالبہ بدستور جاری ہے

  • خلاء میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سامنے آگئی

    خلاء میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سامنے آگئی

    Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ خلاء میں ایٹمی ہتھیار تعینات نہ کرنے کے بارے میں امریکہ کی پیش کردہ قرارداد بین الاقوامی معاہدوں کے قانونی دائرے سے خارج تھی اسی لئے ماسکو نے اسے ویٹو کردیا ہے۔

  • ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم سیمی فائنل میں

    ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم سیمی فائنل میں

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۵

    ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم متحدہ عرب امارات کو شکست دے کر ساحلی فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

  • گیارہویں ایشیائی انڈور مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم کو ملے 16 تمغے

    گیارہویں ایشیائی انڈور مقابلوں میں ایران کی قومی ٹیم کو ملے 16 تمغے

    Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۱

    گیارہویں ایشیائی انڈور مقابلوں میں ایران کی قومی ایتھلیٹکس ٹیم نے سولہ تمغے جیت کر چوتھا مقام حاصل کیا۔

  • ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ: ایران کی ٹیم  جاپان کو ہراکر سیمی فائنل میں

    ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ: ایران کی ٹیم جاپان کو ہراکر سیمی فائنل میں

    Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳

    ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے قطر میں جاری ایشیا کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں اپنے اہم میچ میں جاپان کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ عالمی نظام میں “باغی کردار” بن چکا ہے — ترجمان وزارتِ خارجہ
    امریکہ عالمی نظام میں “باغی کردار” بن چکا ہے — ترجمان وزارتِ خارجہ
    ۳ hours ago
  • اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق عہدیدار: خارک پر حملہ خلیج فارس میں کشیدگی بڑھا سکتا ہے
  • امریکی حملے کے بعد جزیرہ خارک کی صورتحال پر رپورٹ
  • ایران کے تیل کے ڈھانچے کو نشانہ بنایا تو امریکہ سے متعلق تنصیبات پر تباہی آئے گی، ایران
  • صدر ایران کا یوم قدس کی ریلیوں میں بھرپور شرکت پر قوم اسے اظہار تشکر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS