-
کیا جرمنی میں جمہوریت دم توڑ رہا ہے؟
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ جرمن شہریوں کی اکثریت اپنے ملک میں جمہوریت کو پہلے سے زیادہ خطرے میں سمجھتی ہے اور چاہتی ہے کہ وفاقی حکومت اس مسئلے کا مقابلہ کرے۔
-
ایرانی سفارتکار اسداللہ اسدی پانچ سال بعد بیلجئیم سے تہران واپس پہنچ گئے
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ایرانی سفارتکار اسداللہ اسدی جو بیلجیئم میں قید تھے پانچ سال بعد واپس تہران پہنچ گئے ہیں
-
کیمیاوی ہتھیار بیچنے والے جرمنی کی جرات کہ ایران کے بارے میں بات کرے: وزارت خارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷صدام کو کیمیاوی ہتھیار فراہم کرنے والے جرمنی کو، ایران کے انسانی حقوق کے معاملات میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
ایف 16 جنگی طیاروں کے لئے یوکرینی پائلٹوں کی ٹریننگ روس کے لئے ایک انتباہ ہے: جرمن چانسلر
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۷جرمنی کے چانسلر اولاف شولتس نے کہا ہے کہ ایف 16 طیاروں پر یوکرین کے پائلٹوں کی ٹریننگ روس کےلئےایک انتباہ ہے اور اسے یوکرین پر اپنے حملوں میں لمبے عرصے کی آزادی نہیں مل پائے گی۔
-
یوکرین کے امدادی بجٹ میں اضافے کے لیے جوزف بورل کی درخواست
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے انچارج جوزف بورل نے یوکرین کی فوجی امداد کے بجٹ میں ساڑھے تین ارب یورو اضافہ کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
وسطی ایشیا میں مغرب کے روس مخالف اقدامات کے بارے میں ماسکو کا انتباہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵روس کے نائب وزیر خارجہ نے وسطی ایشیا کے علاقے میں مغرب کے روس مخالف اقدامات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
’’محمد‘‘ جرمنی میں مقبول ترین ناموں میں شامل
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۶2021 میں جرمنی کے دارالحکومت برلن میں محمد نام تیسرے نمبر پر تھا جب کہ 2022 میں یہ نام سرفہرست رہا۔
-
جرمنی میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر احتجاج اور تشدد
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۰جرمنی کے دارالحکومت میں بائیں بازو سےتعلق رکھنے والے ہزاروں افراد مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر سڑکوں پر نکل آئے اور اس احتجاج کے دوران بعض علاقوں میں تشدد اور جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
مسلمان بچے پر جرمن پولیس کی بے رحمی کی عجیب وجہ! (ویڈیو)
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳جرمن پولیس ایک کم عمر ننہے مسلمان بچے کو تمام تر بے رحمی کے ساتھ اسکے والدین سے جدا کر کے زبردستی اس لئے اٹھا لے گئی کہ اس بچے کے اسکول والوں نے پولیس سے یہ شکایت کی تھی کہ بچے کے والدین نے اُسے یہ سکھایا اور بتایا ہے کہ انکے دین اسلام میں ہمجنس بازی حرام اور غیر قابل قبول ہے۔
-
یوکرین کی جنگ میں تباہ ہوتا جرمنی!
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵جرمنی کی فوج کی اس وقت پوزیشن اچھی نہيں ہے لیکن وہ پھر بھی یوکرین کی فوجی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔