SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جشن

  • قم میں غزہ کی جنگ میں استقامتی محاذ کی پر وقار کامیابی کا جشن

    قم میں غزہ کی جنگ میں استقامتی محاذ کی پر وقار کامیابی کا جشن

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶

    ایران کے مقدس شہر قم میں فلسطین کے غیور مجاہدین کی غزہ کی جنگ میں عظیم الشان کامیابی کا جشن منایا گيا، اس تقریب سے سپاہ علی ابن ابیطالب علیہم السلام کے کمانڈر جنرل شاہ چراغی نے خطاب کیا، یہ تقریب کورونا ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ قم کے حضرت روح اللہ رح اسکوائر میں منعقد ہوئی ۔

  • فلسطین کی فتح پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام

    فلسطین کی فتح پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • دنیا کے کئی ممالک میں فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن

    دنیا کے کئی ممالک میں فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے۔

  • تہران میں فلسطیینی عوام کی فتح کا جشن

    تہران میں فلسطیینی عوام کی فتح کا جشن

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    تہران کے عوام نے فلسطینی عوام کے ساتھ ساتھ، صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں تحریک استقامت کی فتح کا جشن منایا۔

  • ایران میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن

    ایران میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن

    May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے فلسطین اسکوائر میں اسرائیل کی شکست اور فلسطینیوں کی کامیابی کا جشن شایان شان طریقے سے منایا گیا۔

  • غزہ؛ کھنڈرات کے درمیان فاتح مظلوموں کا جشن۔ ویڈیو+ تصاویر

    غزہ؛ کھنڈرات کے درمیان فاتح مظلوموں کا جشن۔ ویڈیو+ تصاویر

    May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳

    صیہونی دہشتگردوں کی جانب سے گیارہ روز تک جاری رہنے والی بہیمانہ جارحیت و دہشتگردی اور غزہ کے سرفروشوں کی دلیرانہ استقامت و پامردی کے بعد آخر کار صیہونی دشمن اندرونی و عالمی سطح پر رسوا ہونے کے بعد جنگ بندی پر مجبور ہو گیا۔

  • پورے فلسطین میں فتح و کامیابی کا جشن+ ویڈیو

    پورے فلسطین میں فتح و کامیابی کا جشن+ ویڈیو

    May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳

    مصر کی ثالثی پر گزشتہ شب غزہ اور صیہونی دشمن کے مابین انجام پانے والے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد پورے فلسطین بالخصوص بیت القمدس میں جشن و سرور کا سماں رہا اور فلسطینی عوام نے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں حاضر ہو کر جشن منایا جبکہ شکرانے کے بطور بڑی تعداد میں اکٹھا ہو کر نماز صبح بھی وہیں ادا کی۔

  • جشن آزادی کے موقع پر شامی عوام کا بشار اسد کی حمایت میں مظاہرہ

    جشن آزادی کے موقع پر شامی عوام کا بشار اسد کی حمایت میں مظاہرہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴

    شام کے عوام نے قدس کی غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر تاکید کرتے ہوئے ایک بار پھر شام کی حکومت اور صدر بشار اسد کی حمایت کا اعلان کیا ہے-

  • اسلام آباد میں جشن نوروز

    اسلام آباد میں جشن نوروز

    Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • حضرت علی اکبر نوجوانوں کیلئے رول ماڈل

    حضرت علی اکبر نوجوانوں کیلئے رول ماڈل

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲

    11شعبان المعظم وہ تاریخ ہے جب حضرت امام حسین علیہ السلام کی آغوش مبارک میں علی اکبر جیسا فرزند آیا، جنہوں نے اپنی پوری زندگی اپنے بابا کے مقصد پر یوں قربان کر دی کہ آج کے جوانوں کے لئے نمونہ بن گئے اور اسی بنیاد پر آج کی تاریخ کو اسلامی دنیا میں علی اکبر علیہ السلام سے منسوب کرتے ہوئے یوم جوان کے نام سے جانا جاتا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ٹرمپ کو خوش کرنا بند کیجیے، امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ نہ کریں: کانگریس کا وزیر اعظم مودی کو مشورہ

    ہندوستان: ٹرمپ کو خوش کرنا بند کیجیے، امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ نہ کریں: کانگریس کا وزیر اعظم مودی کو مشورہ

    ۳۵ minutes ago
  • خفیہ ڈیل نہیں ہوئی، پاکستان کا کوئی ذاتی مفاد نہیں: اسحاق ڈار

  • مذاکرات کے مؤثر ہونے کا انحصار طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل اور درست عمل درآمد پر ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان

  • Video |

    دوسرا بلیٹن، پیر 22 جون

  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS