-
نماز جمعہ دہلی، کراچی اور اسلام آباد 30 مارچ
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۸نشرہونے کی تاریخ 30/ 03/ 2019
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطبے
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی جمہوری نظام، اسلامی انقلاب کا شاندار حقیقی جلوہ ہے۔
-
نماز جمعہ لکھنو، کراچی اور اسلام آباد 22 مارچ
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۳نشرہونے کی تاریخ 23/ 03/ 2019
-
نماز جمعہ میں آئیں نیوزیلینڈ کی وزیر اعظم ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۹نیوزی لینڈ؛ہولناک دہشت گردانہ واقعے کے بعد پہلی نماز نماز جمعہ مسجد النور کے سامنے ہیگلے پارک میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد منجملہ ملک کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن اور بعض دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔جمعے کی اذان کے بعد شہدا کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی، اس موقع پر دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کر کے مسلمانوں سے عقیدت و محبت کا اظہار کیا۔
-
نیوزی لینڈ میں نماز جمعہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۸نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشت گردانہ حملوں کے ایک ہفتے بعد نماز جمعہ کے موقع پر پورے ملک میں سرکاری طور پر ذرائع ابلاغ سے اذان نشر کی گئی۔
-
مشرق وسطی میں امریکہ کے ناپاک عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے، خطیب جمعہ تہران
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے، مشرق وسطی میں امریکہ کے ناپاک عزائم کبھی پورے نہیں ہوں گے۔
-
نیوزی لینڈ، نماز جمعہ میں وزیراعظم کی شرکت
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷کرائسٹ چرچ کی مساجد میں دہشت گرد حملوں کے بعد نیوزی لینڈ میں پہلی نماز جمعہ ادا کی گئ۔
-
نماز جمعہ لکھنو، کراچی اور اسلام آباد 15 مارچ
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹نشرہونے کی تاریخ 16/ 03/ 2019
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۱فوٹو گیلری
-
نیوزی لینڈ میں نمازیوں پر حملہ قابل مذمت ہے، خطیب جمعہ تہران
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق اور شام میں امریکہ کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔