-
ایک امام جمعہ کے مختلف رنگ! ۔ تصاویر
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶ایران؛ضلع بابل کے ایک علاقے میں حجت الاسلام مولانا محمد پور رمضان امام جمعہ کی حیثیت سے فرائض کی ادائگی کے ساتھ ساتھ پھل سبزی کی کاشتکاری بھی کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ اپنی بستی میں متعدد ثقافتی و سماجی سرگرمیوں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔با ذوق عالم دین کے طور پر پہچانے جانے والے مولانا پور رمضان گھر کے کاموں میں باقاعدہ ہاتھ بٹانے ہیں اور وہ علمی و تحقیقاتی سرگرمیوں میں دلچسپی رکھنے کے ساتھ ساتھ، کھیل کود، نشانے بازی اور مرغی پالنے کا بھی شوق رکھتے ہیں۔
-
نماز جمعہ لکھنو، کراچی اور اسلام آباد 04 جنوری
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 05/ 01/ 2019
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۶فوٹو گیلری
-
مشرق وسطی امریکی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے، خطیب جمعہ تہران
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں مشرق وسطی اور مغربی ایشیا کا علاقہ امریکہ کی آرزوؤں کا قبرستان بن گیا ہے۔
-
نماز جمعہ دہلی، کراچی اور اسلام آباد 28 دسمبر
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۰نشر ہونے کی تاریخ 29/ 12/ 2018
-
مغربی جمہوریت زوال کی جانب گامزن ہے، خطیب جمعہ تہران
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۶تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے خطے میں امریکی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔
-
نماز جمعہ لکھنو، کراچی اور اسلام آباد 21 دسمبر
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 22/ 12/ 2018
-
نماز جمعہ دہلی، کراچی اور اسلام آباد 14 دسمبر
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 15/ 12/ 2018
-
دشمن ایران کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے، تہران کے خطیب نماز جمعہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۷تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے اب تک دشمن ایران کے خلاف اپنا کوئی بھی مقصد حاصل نہیں کر سکے ہیں۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ
Dec ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۵فوٹو گیلری