-
قرارداد پاس کرنے کا یورپ کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا: ایران کی مسلح افواج کا بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گردوں کی نام نہاد فہرست میں شامل کرنے کا خمیازہ یورپ کو بہت جلد بھگتنا پڑے گا۔
-
ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف کا دفاعی نمایش کا دورہ+ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دفاعی نمایش کا دورہ کیا جس میں متعدد قسم کے دفاعی آلات کی نمایش کی گئی۔
-
ایران نے سامراجی طاقتوں کے عالمی تسلط کا خواب چکناچور کردیا ، جنرل باقری
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران نے سامراجی طاقتوں کے مفادات کو زبردست دھچکا لگا کر دنیا پر قبضہ جمانے کا ان کا خواب چکنا چور کردیا ہے۔
-
میجرجنرل محمد باقری اور جنرل ساحر شمشاد مرزا کے مابین ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے پاکستانی فوج کے جی سی ایس سی کے چیرمین کو ان کی تقرری پر مبارکباد پیش کی اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ فوجی ورکنگ گروپ کی تشکیل پر زور دیا۔
-
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی پاکستانی آرمی چیف سے گفتگو
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستان میں نئے چیف آف آرمی سید عاصم منیر کو انکے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین دفاعی و سکیورٹی تعاون کے مزید فروغ پر زور دیا۔
-
ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے میں فوج کے کردار پر تاکید
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ہماری فوج وطن کے دفاع میں ہمیشہ پیش پیش رہی ہے۔
-
ایران کے پاس ڈرون طیارہ بنانے کا کتنے سال کا تجربہ ہے جنرل باقری نے بتا دیا
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری افواج کا ڈرون طیارے ڈیزائن کرنے اور بنانے میں انتالیس سال کا تجربہ ہے
-
ایران کی اجازت کے بغیر، خلیج فارس میں پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا: جنرل باقری
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱ایران کی مسلح افواج دن رات خلیج فارس میں ہونے والی تمام سرگرمیوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
-
اسلامی انقلاب امریکی بالادستی کے لیے چیلنج ہے، جنرل باقری
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کا اسلامی انقلاب دنیا میں امریکہ کی جھوٹی بالادستی کے لیے چیلنچ بنا ہوا ہے۔
-
ایران کی سرحدوں کے قریب ہزاروں دہشت گردوں کے مراکز تہران کے لئے قابل قبول نہیں
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷جنرل باقری نے کہا ہے کہ عراق کے کردستان ریجن میں ، ایران کی سرحدوں کے قریب امریکا اور صیہونی حکومت کے حمایت یافتہ ہزاروں دہشت گردوں کے مراکز تہران کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔