SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنرل عاصم منیر

  • پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ ترکی، ملٹری اور سویلین رہنماؤں سے ملاقاتیں (ویڈیو)

    پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ ترکی، ملٹری اور سویلین رہنماؤں سے ملاقاتیں (ویڈیو)

    Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵

    پاکستانی فوج کے چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ملٹری اور سویلین رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔

  • ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نئے باب کا اضافہ: پاکستانی آرمی چیف

    ایران اور پاکستان کے تعلقات میں نئے باب کا اضافہ: پاکستانی آرمی چیف

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹

    پاکستان کے آرمی چیف نے ایران کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو تمام شعبوں میں رو بہ فروغ قرار دیا ہے۔

  •  پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴

    پاکستانی فوج کے سربراہ نے اپنے دورہ تہران کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراهیم رئیسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل محمد باقری سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سلامی اور فضائیہ کے چیف حامد وحیدی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔

  • کور کمانڈرز کے ساتھ پاکستان آرمی چیف کا اہم اجلاس، ملک میں پنپتی دہشتگردی پر سخت اظہار تشویش

    کور کمانڈرز کے ساتھ پاکستان آرمی چیف کا اہم اجلاس، ملک میں پنپتی دہشتگردی پر سخت اظہار تشویش

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۸

    پاکستان کی فوج نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد گروہوں کو مبینہ طور پر پڑوسی افغانستان میں حاصل پناہ گاہوں اور وہاں جدید ہتھیار تک اُن کی رسائی کو ملک کی اندرونی سلامتی کے لئے بنیادی خطرہ قرار دیا ہے۔

  • انداز جہاں -  پاکستان آرمی چیف کا دورہ تہران

    انداز جہاں - پاکستان آرمی چیف کا دورہ تہران

    Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 07/ 2023

  • پاکستانی کی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

    پاکستانی کی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے

    Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸

    پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں جہاں پر وہ اعلی سطحی ایرانی سیاسی اور فوجی شخصیات سے ملاقات کریں گے-

  • ملک کے حالات بگاڑنے کی کوشش کرنے والوں کو جنرل عاصم منیر کا انتباہ

    ملک کے حالات بگاڑنے کی کوشش کرنے والوں کو جنرل عاصم منیر کا انتباہ

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۹

    پاکستان کےچیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے ملک میں پیش آنے والے تلخ واقعات کو ایک منظم منصوبہ بندی کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آئندہ اس قسم کے واقعات کے رونما ہونے کی کسی قیمت پر اجازت نہیں دی جائے گی۔

  • ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی پاکستانی آرمی چیف سے گفتگو

    ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف کی پاکستانی آرمی چیف سے گفتگو

    Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲

    ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستان میں نئے چیف آف آرمی سید عاصم منیر کو انکے انتخاب پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے مابین دفاعی و سکیورٹی تعاون کے مزید فروغ پر زور دیا۔

خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۴ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS